تھانہ جاتلی کے گاؤں بندوٹ (یونین کونسل جھونگل ) کا رہاشی مریض کرونا وائرس کے سبب جاں بحق
گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) تھانہ جاتلی کے گاؤں بندوٹ (یونین کونسل جھونگل ) کا رہاشی مریض کرونا وائرس کے سبب جاں بحق تحصیل گوجرخان میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی