DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Two brothers shot dead over land dispute in Sang Lehtar region of Kahuta

پولیس تھانہ کہوٹہ کے علاقہ سنگ لہتڑار میں قتل کی لرزا خیز واردات زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پولیس تھانہ کہوٹہ کے علاقہ سنگ لہتڑار میں قتل کی لرزا خیز واردات زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل۔نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ میں لائی گیں اطلا ع ملتے ہی پولیس تھانہ کہوٹہ کے ایس ایچ او حافظ آصف نفری لے کر موقع پر پہنچ گئے شواہد اگھٹے کیے اور دونوں نعشیں پوسٹ مارٹم کے کیے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کہوٹہ روانہ کر دیں گئی عینی شاہدین کے مطابق شاہد نامی شخص زمین کے تنازعے میں فائرکھول دیے جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی واصف ولد بہادر خان اور عاصم ولدبہادر خان جان بحق ہو گئے جبکہ مقدمے میں دیگر چند ایک افراد کو بھی نامز د کیا گیا ہے۔

Kahuta; Two brothers shot dead over land dispute Sang Lehtar region of Kahuta. The two brother who were shot dead has been named as Wasif and Asim Bahadur. The man who shot according to witness is Shahid.

افطار ڈنر سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

Iftari dinner held for ex MPA Col M Shabbir Awan

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سوشل میڈیا کے معروف صحافی راجہ توقیر شبیر اور شمریز ستی کی طرف سے افطار ڈنر سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل محلہ راجگان کہوٹہ میں سوشل میڈیا کے معروف صحافی راجہ توقیر شبیر اور شمریز ستی کی طرف سے ایک پر تکلف افطار ڈنر کا اہتما م کیا گیا جس میں سابق ایم پی اے حلقہ پی پی سیون کرنل محمد شبیر اعوان، پی ٹی آئی کے فوکل پرسن راجہ خورشید ستی، فوکل پرسن کرنل ظفر عباسی، فوکل پرسن راجہ الطاف حسین،ممتاز عالم دین پروفیسر عبدالصبور سیفی،مولانا حافظ ممتاز حسین قادری، صاحبزادہ ہاشم ظہور نقیبی، پریس کلب کہوٹہ کے سرپرست اعلیٰ سعید افضل چوہان، صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،سنیئر نائب صدر ملک زاہد مظہر، جنرل سیکرٹری اصغر کیانی،آڈٹ آفیسر حاجی عبدالرشید، فنانس سیکرٹری راجہ شاہد اجمل، سینٹری فوڈ انسپکٹر رانا غلا م مر تضیٰ،سوشل میڈیا کے صدر ساجد جنجوعہ،راجہ ذوالفقار علء ستی، نمبردار راجہ ندیم رشید، راجہ افتخار احمد خاری، چیئرمین زکوۃ عشر کمیٹی عنائت اللہ ستی، چیئرمین بیت المال کہوٹہ راجہ اظہر، راجہ مجیب اللہ ستی، راجہ فیصل نزیر ایڈوکیٹ، راجہ عبدالقدیر احمد، عاصی جنجوعہ، سردار ارشد مجید، شیخ طلحہ،سردار فیضان، فاروق ستی، راجہ معراج اسلم، تضرف ستی،سابق نائب ناظم راجہ حامد اعجاز، ممبران پریس کلب کہوٹہ راجہ رومان سعید،افتخار احمد غوری، احتشام کیانی،ارسلان کیانی،راجہ عثمان ضمیر، فیضان جنجوعہ،کبیر جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔اس موقع پر ممتاز عالم دین مولانا عبد الصبور سیفی نے صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیرکے والد محترم حاجی راجہ گلشن ضمیر اور راجہ توقیرشبیر کے والد محترم راجہ شبیر کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button