HeadlineGujarKhanDailyNews

Gujar Khan; Army solider on holidays at his home in Mohra Kooniyan, Mandra shot dead

گوجرخان-مندرہ کے گاؤں موہڑہ کونیاں میں فوجی نوجوان کو قتل کر دیا گیا، لاش ہسپتال منتقل

گوجرخان(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) تھانہ مندرہ کی حدود میں قتل کی واردات، ملزمان نے راجہ ارسلان خالد کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال گوجرخان منتقل کر دیا ، واقعہ تھانہ مندرہ کے گاؤں کونیاں میں پیش آیا، ذرائع کے مطابق عید کی چھٹیاں گزارنے آئے 31 سالہ فوجی جوان ارسلان خالد کو چچا زاد بھائیوں نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول ارسلان کو جائیداد کے تنازعہ پر قتل کیا گیا۔

Gujar Khan; A Army solider on holidays at his home in village Kooniyan, Mandra has been shot dead,He has been named as Arsalan Khalid, 31 and was murdered by his cousins over a land dispute.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button
Close