DailyNewsHeadlineOverseas news

London; Sir Pervez Anwar of Gujar Khan is ranked 50th in the list of richest people in Britain. After loosing Thirty-two billion reduction in wealth.

سر پرویز انور آف گوجر خان برطانیہ کی امیر ترین افراد کی فہرست میں پچاسویں نمبر پر آگئے۔ دولت میں بتیس ارب کی کمی۔

لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) پاکستانی نژاد برطانوی ارب پتی سر پرویز انور کی دولت میں کرونا وائرس کی وجہ سے بتیس ارب روپے کی کمی ہوئی ہے کرونا وائرس کے باعث نہ صرف سر پرویز انور بلکہ ملکہ برطانیہ کی دولتمیں بھی چون ارب ڈالر (اسی کھرب)سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ اس طرح دولت میں کمی کے باعث سر پرویز انور برطانیہ کی امیر ترین افراد کی فہرست میں پچاسویں نمبر پر آگئے۔ صرف دو ماہ میں ارب پتی افراد اربوں روپے سے محروم ہو گئے سر پرویز انور پہلے برطانیہکی امیر ترین افراد کی فہرست میں بیالیسویں نمبر پر تھے اب پچاسویں نمبر پر ہو گئے یاد رہے سر پرویز انور 1950 میں روزگار کے سلسلے میں برطانیہ منتقل ہوئے تھے اور بس کنڈیکٹر کی پہلی نوکری شروع کی تھی آج ایک بس کنڈیکٹر بیسٹ وے کمپنی کا مالک ہے اور برطانیہ کی امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہے

London; Pothwari-origin British billionaire Sir Anwar Pervez, who founded the Bestway Group, slid to the 50th spot from his previous 42 on the Sunday Times Rich List 2020 after accruing losses of £432 million amid the coronavirus pandemic.
Sir Anwar, who was knighted by the Queen in 1999, left his hometown of thathi, Gujar Khan in the 1950s for the UK.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button