DailyNewsOverseas news

Italy; All type of document expiration date has been extended to 31 August 2020 for Italian migrants

اٹلی,ختم ہونے والے ڈاکو کمنٹس کی مدت 31 اگست 2020 تک بڑھا دی گئی

اٹلی (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم چوہدری امجد ( اٹلی میں رہنے والے غیر ملکی جن میں پاکستان بھی شامل ہے وہ پاکستانی جو اٹلی میں لاک ڈاون ہونے سے پہلے اپنے ملک گے تھے اور کرونا وائرس کی وجہ سے اپنے ملک ہی پھنس گے تھے اور ان میں سے کچھ لوگوں کے سجورنو ڈاکومنٹس کی مدت ختم ہو چکی تھی یا کسی کی فیملی کا ویزہ ایمبیسی سے لگ چکا تھا اس کے علاوہ اٹلی کے لئے کسی قسم کا ویزہ جسکی مدت اس دوران ختم ہو گی ہے اٹلی کے وزیر داخلہ کی طرف سے باقاعدہ ایک لیٹر جاری کیا گیا ہے جس میں باقاعدہ قانون کے تحت ختم ہونے والے ڈاکو کمنٹس کی مدت 31 اگست 2020 تک بڑھا دی گئی ہے اور اس لیٹر کی کاپی تمام ممالک اور پاکستان میں بھی اٹالین ایمبیسی میں بھیج دیا ہے اور اب ہر کوئی آسانی سے ختم شدہ سجورنو پر واپس اٹلی آ سکیں گے ۔اٹلی کی سجورنو ، ویزہ کسی قسم کا ویزہ جسکی مدت کرونا لاک ڈاون کی وجہ سے ختم ہو گی ہے 31اگست 2020 تک بڑھا دی ہے

Italy; All type of document expiration date has been extended to 31 August 2020 for Italian migrants, all those who were in Pakistan and documents date expired will have expiry date extended to 31st August.

Show More

Related Articles

Back to top button