DailyNewsHeadlineOverseas news

London; Pakistani males were 1.8 times more likely to die from Covid-19

کورونا وائرس سیاہ فام اور پاکستانی نسل کیلئے زیادہ مہلک ہے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔۔۔برطانوی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سیاہ فام اور پاکستانی نسل کیلئے زیادہ مہلک ہے۔ برطانیہ کے دفتر برائے قومی اعداد وشمار کا کہنا ہے کہ سفید فام نسل کی نسبت سیاہ فام افراد، پاکستانی اور بنگلا دیشی نسل سے تعلق رکھنے والے افراد کے کورونا وائرس (کووِڈ19) سیہلاک ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔ او این ایس کے مطابق کئی معاشرتی عوامل کو ایڈجسٹ کرنے والے ماڈل کو استعمال کرتے ہوئے بھی یہی نتائج سامنے آئے کہ مختلف نسلوں کے لیے کورونا وائرس کے خطرات میں واضح فرق موجود ہے اور کچھ نسلوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کا تناسب سفید فام نسل کے لوگوں کی نسبت کافی زیادہ ہے۔ دفتر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی، بنگلادیشی، بھارتی اور مخلوط (مکسڈ) نسلوں کے افراد میں کووڈ19 کی وجہ سے ہلاکتوں کا تناسب سفید فام نسل کی نسبت انتہائی زیادہ ہے۔

London; The Office of National Statistics found that the difference in the virus’s impact was caused not only by pre-existing differences in communities’ wealth, health, education and living arrangements.

It discovered that after taking into account age, measures of self-reported health and disability and other socio-demographic characteristics, black people were still almost twice as likely as white people to die a Covid-19-related death.

Bangladeshi and Pakistani males were 1.8 times more likely to die from Covid-19 than white males, after other pre-existing factors had been accounted for, and females from those ethnic groups were 1.6 times more likely to die from the virus than their white counterparts. the worst hit are the Black community who have the highest rate of death from Covid -19.

راجہ عبدالقیوم آف والسال کی والدہ ماجد کی وفات

Raja Abdul Qayoum mother passed away in Walsall

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔۔۔ القیوم فائونڈیشن انٹر نیشنل کے سربراہ اور معروف سماجی ورکر راجہ عبدالقیوم آف والسال کی والدہ ماجد کی وفات پر زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔ والسال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات راسب کشمیری، راجہ فضل الرحمٰن، حاجی محمد ذوالفقار، سابق کونسلر محمد عارف، حاجی محمد یٰسین، برمنگھم سے واجد علی برکی، صاحبزادہ محمد فاروق القادری چوہدری محمد عظیم اور دیگر نے بھی راجہ عبدالقیوم سے اظہار افسوس کیا

Show More

Related Articles

Back to top button