DailyNewsHeadlineOverseas news

Birmingham; Father and son Haji Rana Yasin and Asif Yasin die of Coronavirus in Coventry

کوونٹری کی ھردلعزیز سماجی شخصیت حاجی رانا یاسین جو کہ کرونا کا شکار ھو کر دو ھفتے قبل چل بسے کل رات کو ان کا بیٹا آصف یاسین کرونا وباء میں مبتلا تھا زندگی کی بازی ھار گیا

برمنگھم (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)کوونٹری کی ھردلعزیز سماجی شخصیت حاجی رانا یاسین جو کہ کرونا کا شکار ھو کر دو ھفتے قبل چل بسے کل رات کو یونیورسٹی ھسپتال میں ان کا بیٹا آصف یاسین جو کہ کرونا وباء میں مبتلا تھا زندگی کی بازی ھار گیا باپ بیٹے کی اموات پر کوونٹری کی فضا سوگوار اور کمیونٹی کا ھر فرد غمزدہ ھے مرحومین کا تعلق ڈڈیال میرپور آزاد کشمیر سے ھے تمام حضرات سے خصوصی گزارش ھے کہ دعا فرمائیں کہ رب تعالی باپ بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور فیملی کو صبر جمیل دے آمین

Birmingham; Haji Rana Yasin of Dadyal, AJK who passed away of coronavirus last week, his son Asif Yasin sadly passed away last night of coronavirus in Coventry.

Show More

Related Articles

Back to top button