DailyNewsOverseas news

Birmingham, UK; Basharat Hussain of Dadyal passed away in Walsall after falling victim to coronavirus

والسال میں پاکستان نژاد شہری کورونا سے جاں بحق

والسال، برمنگھم (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) کورونا وائرس نے ایک اور پاکستان نژاد برطانوی شہری کی جان لے لی، مرحوم میں تین ہفتے قبل کورونا کی علامات ظاہر ہوئیں۔ انہیں مقامی ہسپتال والسال مینر وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔ بشارت حسین کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقہ ڈڈیال سے بتایا جاتا ہے، وہ سات بچوں کے باپ تھے اوردس روز مسلسل وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد وفات پا گئے

Show More

Related Articles

Back to top button