DailyNewsHeadlineOverseas news

London; M Aslam of Dhok Amb, Takal, Kallar Syedan, passed away in Slough

ڈھوک امب، کلر سیداں کے محمد اسلم سلاو میں وفات پا گئے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)….  ٹکال کے گاوں ڈھوک امب کے محمد اسلم، سلاو میں وفات پا گئے۔ مرحوم پچھلے کئی ماہ سے علیل تھے۔ان کی نماز جنازہ سلاو میں ادا کی جائے گی۔ جنازہ کے بعد تدفین بھی سلاو ہی میں کر دی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button