DailyNewsOverseas news

Paris; France currently has 562 deaths. While the Corona virus begins to engulf Pakistani community

فرانس اس وقت 562اموات ہو چکی ہیں۔جبکہ کرونا وائرس نے پاکستانیوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا

پیرس(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,زاہد مصطفی اعوان)فرانس میں کرونا کے مریضوں اور اموات میں مذید اضافہ ہو گیا۔ایک پاکستانی خاتون جان بحق۔تین مریض ہسپتال جا پہنچے۔تفصیل کے مطابق فرانس اس وقت 562اموات ہو چکی ہیں۔جبکہ کرونا وائرس نے پاکستانیوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔ادارہ منہاج القرآن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری طاہر گورایہ کی نانی اماں بھی کرونا وائرس کی علامقات ظاہر ہونے کے خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔جبکہ پیرس کے نواحی شہر میں تین پاکستانیوں میں کرونا جراثیم کے باعث ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button