London; Identity Cards (NADRA) expiring on September 30, 2019 will be effective by June 30, 2020
نادرانےیکم ستمبر 2019 کو ختم ہونے والے شناختی کارڈ 30جون 2020 تک کارآمد ہوں گے
لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) نادرانےیکم ستمبر 2019 کو ختم ہونے والے شناختی کارڈ 30جون 2020 تک کارآمد ہوں گے ،یہ حکم نامہ 17مارچ کو نادرا آفس اسلام پاکستان سے جاری ہوا ہے،اور اس حکم کو تمام سفارت خانے ،قونصلیٹ آفس میں بھیج دیا گیا ہے، علاوہ ازیں ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا کی پریس ریلز کے مطابق 23 مارچ کی تقریبات ہائی کمیشن اورقونصلیٹ آفسز کے اندر منعقد کی جائیں گی، پاکستان ہائی کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق یہ فیصلہ کرونا وائرس کے سبب کیا گیا ہے، پاکستان ہائی کمیشن اور اس کے قونصلیٹس میں یوم پاکستان کی تقریبات بھی عمارات کے اندر منعقد ہوں گی ۔
London; The National database and Registration Authority has extended the expiry date of all CNICs due to lapse between September 1, 2019 to June 30, 2020.
In statement issued on Tuesday, NADRA instructed all regional headquarters that CNICs expiring between the above dates will be valid till July 1, 2020.
They said that any request seeking amendment in the identity card could be made via the online portal.