DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Toyota High ace vehicle burnt out in front of civil hospital, no one injured

سول ہسپتال کے سامنے جی ٹی پر ٹویوٹا ہائی ایس کو آگ لگ گئی

گوجرخان۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم- سول ہسپتال کے سامنے جی ٹی پر ٹویوٹا ہائی ایس کو آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ گیس سکینڈر پھٹنے سے لگی۔ حادثے کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button