AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Political tout should fear God, If the incident occurs in Lahore, Chaudhry Masood Khalid is blamed, Ch Tajamal Hussain.

سیاسی ٹاوٹ کو خد ا کا خوف ہونا چاہیے لاہور واقع ہو تو وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کے نام منسوب کر دیتے ہیں۔چیئر مین زکو ۃ کمیٹی ڈڈیال چوہدری تجمل حسین

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
سیاسی ٹاوٹ کو خد ا کا خوف ہونا چاہیے لاہور واقع ہو تو وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کے نام منسوب کر دیتے ہیں۔
چیئر مین زکو ۃ کمیٹی ڈڈیال چوہدری تجمل حسین نے کہا ہے کہ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے جتنے کام تین سالو ں میں کیئے اتنے پچھلے دس سالو ں میں بھی نہیں ہو ئے جھوٹے پروپیگنڈا کرنے والے طر ح طر ح کی باتیں وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد سے منسوب کر رہے ہیں ان کی جھو ٹی باتو ں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ان خیالات کا اظہار انہو ں نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔انہو ں نے کہا کہ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے تین سالو ں میں ریکار ڈ توڑ ترقیا تی کام کروائیں اتنے کام پچھلے دس سالوں میں بھی نہیں ہوئے۔انہو ں نے کہا کہ کچھ سیاسی ٹاوٹ جھوٹی افواہیں پھیلا کر وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کا نام بدنام کرنا چاہتے ہیں اور ان کے نام سے طر ح طر ح کی باتیں کر رہے ہیں لیکن لوگ اچھے سے جانتے ہیں کہ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد شریف انسا ن ہیں انہو ں نے کبھی لڑائی کو پسند نہیں کیا ہمیشہ انہو ں نے صبر سے کام لیا ہے۔انہو ں نے کہا کہ اگر لاہور واقعہ ہو تو وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کے نام منسوب کر دیا جاتا ہے ان سیاسی ٹاوٹ کو خدا کا خوف ہونا چاہیے ایسی جھوٹی باتیں پھیلا کے وہ اپنا آپ دیکھ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔انہو ں نے کہا کہ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کی مقبولیت مین دن بدن مزید اضافہ ہو رہا ہے انشا ء اللہ آمدہ الیکشن میں ہم دوبارہ بھاری اکثریت سے جیت کر حلقہ ایل اے ون ڈڈیال کی خدمت جاری و ساری رکھیں گئے اور وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے جتنے کام کروائیں ہیں تاریخ میں ان کا نام سنہری خروف میں لکھا جائے گا۔

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
وزیر زراعت و اسما ء چوہدری مسعود خالد نے باغ ارجہ کوسٹر حادثہ میں کوسٹر حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔۔انہوں نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوے دعا کی ہے کہ اللہ پاک انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری توفیق اور نمبردار چوہدری اللہ دتہ نے کہا ہے کہ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کے خلاف کئی دنو ں سے ہونے والے جھوٹے پروپیگنڈہ کی مزمت کرتے ہیں وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کی دن رات محنت کی وجہ سے آج ڈڈیال ترقی کی راہ پر گامزن ہے ان خیالات کا اظہار انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔انہو ں نے کہا کہ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کی دن رات محنت کی وجہ سے ڈڈیال آج ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈ ہ کرنے پر مزمت کرتے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ ڈڈیال میں ایسے بھی لوگ ہے کہ کراچی کوئی بات ہوتو وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کے نام منسوب کر دیتے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد تعمیروترقی کے ہیرو ہیں تین سالو ں میں جتنے کام ہوئے اتنے پچھلے دس سالو ں میں بھی نہیں ہوئے۔انہو ں نے کہا کہ انشا ء اللہ ہم کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ الیکشن جیت کر حلقہ ایل اے ون ڈڈیال کی عوام کی خدمت جاری و ساری رکھیں گئے۔

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
قائداعظم محمد علی جناح مرحوم کے سیکرٹری اور صدرریاست جموں وکشمیر کے ایچ خورشید مرحوم کی 32برسی کی تقریب میرپور کے جبیر ہو ٹل میں آج بروز منگل کو عنقاد پذیر ہو رہی ہے تقریب میں خورشید ملت کی سیاسی اور علی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا تحصیل ڈڈیال سے پاکستان تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر شرکت کریں گے پاکستان کی تحریک میں قائد اعظم کے سیکرٹر کی حثیت سے شرکت حصہ لیا یہ بات خود قائداعظم نے بھی تسیلم کی آزاد ریاست میں ووٹ کا حق بھی انہوں نے دیوایا براست راست پو رے آزاد کشمیر میں صدارتی الیکشن جتیا انہوں نے ریاست میں ایمانداری اور خود داری کی اعلی مثال قائم حتی کہ مرنے کے بعد ان کی جیب سے 36روپے برآمد ہو ئے ان کی بھرپور جدد کی تحریک کی خاطر آزاد کشمیر کے اقتدار کو ٹوکر مار دی ان کی ناگیانی موت نے تحریک آزاد ی کشمیر کو نقصان پونچایا آزادی کی شمع جو انہوں نے روشن کی تھی اس کو صدر جموں وکشمیر لبریشن لیگ جسٹں (ر) عبدالمجید ملک نے پیرانہ سالی کی حالت میں بھی وہ شمع رکھی ہو ئی وہ برسی میں مرکزی خطاب کر یں گے مقبوصہ کشمیر میں بھارت نے جو ظلم وستم کا بازار گرم رکھا ہے اس تناظر میں کشمیر کے حالات پر خصوصی خطاب ہو گا

Show More

Related Articles

Back to top button