DailyNews
Dadyal, AJK; Three seriously injured as a Suzuki carry travelling from Rawalpindi smashes in to Toyota hi ace in Surakhi
ڈڈیال کیری ڈبہ اور ٹیوٹا ہائی ایس کے درمیان تصادم مسافر بڑی طرح زخمی
نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی – ڈڈیال سورکھی کے مقام پر کیری ڈبہ اور ہائی ایس کے درمیان سخت ترین تصادم 3افراد زخمی ایک مرد ایک خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ ڈرائیور کے سر پر شدید چوٹ آئیں جنہیں مقامی افراد نے فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال لایا جن کا علاج جاری ہے،، یاد رہے کہ کیری ڈبہ میں سوار راولپنڈی سے آرہے تھے جبکہ ہائی ایس میں سوار لوگ محفوظ رہے بارشوں کا سلسلہ پچھلے تین دن سے جاری ہے