DailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; The 32nd anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah Secretary and President of the State of Jammu and Kashmir Late H Khurshid death anniversary is being observed on Tuesday, March 10, in Jabir Hotel, Mirpur.

قائداعظم محمد علی جناح مرحوم کے سیکرٹری اور صدرریاست جموں وکشمیر کے ایچ خورشید مرحوم کی 32برسی کی تقریب میرپور کے جبیر ہو ٹل میں مورخہ 10مارچ 2020بروز منگل کو عنقاد پذیر ہو رہی ہے

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
قائداعظم محمد علی جناح مرحوم کے سیکرٹری اور صدرریاست جموں وکشمیر کے ایچ خورشید مرحوم کی 32برسی کی تقریب میرپور کے جبیر ہو ٹل میں مورخہ 10مارچ 2020بروز منگل کو عنقاد پذیر ہو رہی ہے تقریب میں خورشید ملت کی سیاسی اور علی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا تحصیل ڈڈیال سے پاکستان تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر شرکت کریں گے پاکستان کی تحریک میں قائد اعظم کے سیکرٹر کی حثیت سے شرکت حصہ لیا یہ بات خود قائداعظم نے بھی تسیلم کی آزاد ریاست میں ووٹ کا حق بھی انہوں نے دیوایا براست راست پو رے آزاد کشمیر میں صدارتی الیکشن جتیا انہوں نے ریاست میں ایمانداری اور خود داری کی اعلی مثال قائم حتی کہ مرنے کے بعد ان کی جیب سے 36روپے برآمد ہو ئے ان کی بھرپور جدد کی تحریک کی خاطر آزاد کشمیر کے اقتدار کو ٹوکر مار دی ان کی ناگیانی موت نے تحریک آزاد ی کشمیر کو نقصان پونچایا آزادی کی شمع جو انہوں نے روشن کی تھی اس کو صدر جموں وکشمیر لبریشن لیگ جسٹں (ر) عبدالمجید ملک نے پیرانہ سالی کی حالت میں بھی وہ شمع رکھی ہو ئی وہ برسی میں مرکزی خطاب کر یں گے مقبوصہ کشمیر میں بھارت نے جو ظلم وستم کا بازار گرم رکھا ہے اس تناظر میں کشمیر کے حالات پر خصوصی خطاب ہو گا

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
پرائس کنٹرول کمیٹی فوٹو سیشن کی حد تک محدود کوئی عملی کام نہیں ہوٹلو ں میں من مانے ریت کوئی ریت لسٹ کے بارے میں پوچھنے والا نہیں۔تفصیل کے مطابق ڈڈیال میں پرائس کنٹرول کمیٹی صرف نام کی ہے جب بھی چیکنگ کی جاتی ہے محدود حد تک اور چیکنگ سے پہلے ہی ہوٹلو ں والو ں کو اطلاع مل جاتی ہے جب چیکنگ کرنے پہنچا جاتا ہے تو سب او کے کی رپورٹ ہوتی ہے بعد میں پھر صفائی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ہو ٹلو ں والے من مانے ریت لگا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔جب بھی ڈی سی میرپور کی ہدایت آتی ہے تو چیکنگ کی جاتی ہے اس کے علاوہ کوئی چیکنگ نہیں کی جاتی اعلیٰ حکمران اس بات کا نوٹس لیں تاکہ لوگو ں کو معیاری چیزیں اور ریٹ لسٹ کے مطابق مل سکیں۔

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
مرکزی رہنما مسلم لیگ ن چوہدری امجد علی کنڈ نے کہا ہے کہ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کا شکر یہ ادا کرتے ہیں جنہو ں نے حلقہ ایل اے ون ڈڈیال میں کروڑوں روپے سکو لو ں کے لیے منظو ر کروائے ان خیالات کا اظہار انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔انہو ں نے کہا کہ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے الیکشن مہم کے دوران جو وعدے کیے تھے وہ پورے کر دئیے ہیں ہم وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کا شکر یہ ادا کرتے ہیں جنہو ں نے حلقہ ایل اے ون ڈڈیال میں سکولو ں کے لیے کروڑو ں روپے منظور کروائیں۔انہو ں نے کہا کہ جتنے کام ان تین سالو ں میں ہو ئے اتنے پچھلے دس سالو ں میں بھی نہیں ہو ئے۔انہو ں نے کہا کہ وزیر حکومت چو ہدری مسعود خالد کے سابقہ دورے حکومت میں بھی بیشمار ترقیا تی کام ہو ئے ان کا ماضی اور حال کرپشن سے پاک ہے کوئی آدمی بھی ان پر ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتا۔انہو ں نے کہا کہ انشا ء اللہ ہم کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ الیکشن جیت کر حلقہ ایل اے و ن ڈڈیال کی عوام کی خدمت جاری و ساری رکھیں گئے۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) فرنال پنیام چکسواری کے ممتازسیاسی وسماجی راہنما سائیں چودھری محمدرزاق حال مقیم بر منگھم برطانیہ نے کہا ہے کہ ایس پی (ر) چودھری محمد منشی خان درویش صفت پولیس آفیسر اوراعلی اوصاف کے مالک انسان تھے چودھری منشی خان نے کبھی بھی اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا ہمیشہ لوگوں سے پیار و محبت سے پیش آتے رہے انکی اچانک وفات کا سن کر دلی رنج ہوا ہے اللہ تعالی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرئے اور انکے اہل خانہ عزیز و اقارب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ و توفیق دے ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا سائیں چودھری محمدرزاق نے کہا کہ چودھری منشی خان نے دوران سروس ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا ظالم کو قانون کے کہٹرے میں لا کھڑا کیا یہی وجہ ہے کہ ان کے ملازمت کے یادگار دور کو لوگ اچھے الفاظ سے آج بھی یاد کرتے ہیں اور آپ کے لیے دعا گو ہیں انھوں نے ان کی شاندار ملی و قومی خدمات پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ان کی مغفرت کے لئے دعاگوہیں۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) گزشتہ روز پورے آزادکشمیر میں یوم استغفار منایاگیا یورے آزادکشمیر کی طرح فیض پورشریف چکسواری نیوٹاؤن چکسواری پلاک ایسرپنڈکلاں حمیدآباد پنیام نئی آبای کلیال کی جامع مساجدمیں یوم استغفار کے حوالے سے خصوصی دعائیں کرائی گئیں خطباء حضرات علماکرام نے کوروناوائرس سمیت تمام زمینی وسماوی آفات سے محفو ظ رہنے کے لئے خصوصی دعائیں کرائیں نمازیوں نے استغفار کیا آیات کریمہ کاورد کیا

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سیاسی وسماجی راہنماذوالفقار علی نے کہاہے کہ پبلک ہیلتھ واٹرسپلائی کے تمام ملازمین فرض شناس اورباصلاحیت ہیں وہ اپنے فرائض جذبہ فرض شناسی لگن اورجانفشانی سے انجام دے رہے ہیں نیوٹاؤن چکسواری اور ایسر میں پینے کے پانی کی ترسیل کانظام مثالی ہے کوئی مسئلہ نہیں عوام محکمہ کے افسران واہلکاروں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں سپروائزر چودھری سجاد حسین اوران کی پوری ٹیم کوشاندار کارکردگی پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button