DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; A Married couple only 7 months ago commit suicide in Guliana

گوجرخان۔ گلیانہ میں عدنان نامی شخص اور اس کی صغریٰ نامی بیوی کی خودکشی۔

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم)عدنان نے اپنی کلائی کی نسیں کاٹ لیں جسے شدید زخمی۔حالت میں راولپنڈی ریفر کردیا گیا مگر زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ عدنان جانبر نہ سکا ہو جبکہ اس کی بیوی صغریٰ بھی زہریلی گولیاں کھانے سے جانبحق ہو گئی۔
دونوں کی شادی 7 ماہ قبل ہی ہوئی تھی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او موقع پر پہنچ گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button