فا ریسٹ کے 14کنال رقبے سے تقریبا 70سے زائد چیل کے سبزدرختوں کی بے دریغ کٹا ئی، لاکھوں ما لیت کی قیمتی لکڑی اونے پو نے دا موں فرو خت ہو نے کا انکشا ف
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم، نو ید ستی سے) چراغ تلے اندھیرا،اہم سرکا ری ادا روں کی نا ک تلے گزارہ فا ریسٹ کے 14کنال رقبے سے تقریبا 70سے زائد چیل کے سبزدرختوں کی بے دریغ کٹا ئی، لاکھوں ما لیت کی قیمتی لکڑی اونے پو نے دا موں فرو خت ہو نے کا انکشا ف،اتنی بڑی مجرما نہ غفلت پر سرکا ری ادا روں کی پر اسرا ر خا مو شی معنی خیز عوام علا قہ جن کے لیے با لن، حقدا ری و عما رتی لکڑی کا حصول انتہا ئی دشوار بنا ہوا ہے وہ اس اہم معاملے کے حقا ئق جاننے کے لیے بے تا ب، اہم تحقیاتی ادا روں سے صاف شفا ف تحقیات کرانے اور ملوث افراد کے خلا ف قانو نی کاروائی کا مطا لبہ تفصیلا ت کیمطابق کو ٹلی ستیاں گزارہ فا ریسٹ کی حدو د گو رنمنٹ بوائز ڈگری کا لج کو ٹلی ستیاں کے قریب قائم نرسری کیساتھ واقع ایک چیک جو کی ملکیتی رقبہ ہے یہاں سے لاکھو ں ما لیت کی قیمتی لکڑی جس میں تقریبا 70کے قریب سبز درخت کا ٹ کر او نے پو نے دا مو ں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے محکمہ جنگلا ت جس کی حدود سے لکڑی کی مو منٹ غیر قانو نی اقدام ہے سبز درختوں کی کٹا ئی کے بعد مذکو رہ قیمتی لکڑی جس کی فرو خت کے لیے مو منٹ ہو نے کے با وجو د پر اسرا ر خا مو شی اور پولیس ڈیپا رٹمنٹ،گزارہ فا ریسٹ اور تحصیل انتظا میہ کی طرف سے آنکھیں بند کر لینا معنی خیز امر ہے عوام علاقہ نے سوشل میڈیا پر حکومتی نما ئندوں اور اہم سرکا ری اداروں کو ذمہ دا ر، اورسرپرستی کرنے کو قرار دیتے ہو ئے فو ری کا روائی کا مطا لبہ کیا ہے کلین اینڈ گرین پاکستان اور بلین ٹری سونامی جیسے منصوبو ں کے حکو متی پروگرامز کیخلا ف سازش یا دو دھ کی رکھوالی بلا؟؟ عام عوام کو تو جنگل یا گزارہ فاریسٹ سے جلانے کہ لیے غیر تعمیری لکڑی بھی لے جانے کی اجازت نہیں ہے مگر آخر یہ کو ن طاقتور شخصیا ت ہیں جنہوں نے 70سے زائد قیمتی درختوں کو گا جر مو لی کی طرح کاٹ دیا اور کوئی پوچھنے والا نہیں چیڑ کا ایک درخت مکمل تیار ہونے کہ لیے 100 سال لیتا ہے مگر جس دیدہ دلیری کیساتھ مذکو رہ قیمتی درخت کاٹ کر جو نقصان کیا گیاہے اس کا ازلہ کیسے ممکن ہو گا اور کیا کوئی سوال پوچھنے والا بھی ہے یا تمام قانون ضابطے صرف عام آدمی کے لیے ہیں عوام علا قہ کا وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی پنجا ب، سیکرٹری فا ریسٹ، کمشنر راولپنڈی اور ڈی سی او راولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم، نو ید ستی سے) ایس ڈی ایف او گزارہ جاوید عبا سی نے اپنے مو قف میں بتا یاکہ مذکو رہ لینڈ سے درختوں کی کٹا ئی کے لیے متعلقہ لو گوں نے ہائی کورٹ کے ایک آرڈر کے مطا بق اجازت لے رکھی ہے جس پر محکمہ کو ئی بھی کا روائی نہیں کر سکتا تھا۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم، نو ید ستی سے) ایم پی اے پی پی 6میجر لطا سب ستی نے گزارہ فا ریسٹ سے قیمتی درختوں کی کٹا ئی کے حوالے سے میڈیا کیساتھ خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اس اہم معاملہ کا انکشاف کر نے والے اس شخص کا مشکو ر ہو ں جس نے یہ ویڈیو بنا ئی جس سے ہمیں اگا ہی ملی ملو ث افراد کیخلا ف سخت سے سخت قانو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی جس کے لیے متعلقہ ڈیپا ڑمنٹ کو ہدا یا ت جا ری کر دی ہیں ایم پی اے میجر لطاسب ستی نے کہاکہ کسی ایک شخص نے میرے نا م سے منصوب سوشل میڈیا پر پو سٹ بھی لگا ئی ہے کہ مذکو رہ زمین میری ملکیت ہے اور میں نے یہ درخت کٹوائے جسکا حقائق سے کو ئی تعلق نہیں میں اسکی بھر پو ر مذمت کر تا ہو ں نہ ہی میں نے کو ئی زمین خریدی اور نہ ہی ایسے معا ملا ت میں ملوث ہو ں بلکہ ہم تو ٹو ائرازم کے فروغ کے لیے جنگلا ت کے تحفظ سمیت نئے پو دے لگا نے کے لیے کلین اینڈ گرین پاکستان،اور ٹن بلین سونامی پراجیکٹ پر تیزی سے کا م کر رہے ہیں جس میں جاری شجر کا ری مہم میں کو ٹلی ستیاں میں تقریبا ایک لا کھ پھلدا ر پو دے دیے گئے ہیں جو کہ تا ریخ میں پہلی دفعہ ایسا ممکن ہوا۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم، نو ید ستی سے) ایس ڈی ایف او محکمہ فا ریسٹ کو ٹلی ستیاں نعما ن اقبال نے اپنے مو قف میں بتا یا کہ مذکو رہ لکڑی کی کٹائی فاریسٹ رینج سے نہیں بلکہ گزارہ فا ریسٹ کے ملکیتی رقبہ سے ہو ئی محکمہ جنگلا ت کو ذمہ دا ر ٹھہرا نا غلط ہے جبکہ محکمہ جنگلا ت اور گزارہ فاریسٹ مین کو ئی کا روائی نہیں کر سکتا مذکوہ زمین تھون کے رہا ئشی قدیر اور بھتیاں کے رہا ئشی ظفر محمو د کے نا م ہے جن کا ملکیتی رقبہ ہے کو ٹلی ستیاں سے با ہر اگر مذکو رہ لکڑی کی منتقلی ہو تی تو ہم ضرو ر کا روائی کر تے مگر تا حا ل لکڑی کو ٹلی ستیاں کہو ٹی میں ہی مو جو د ہے۔