DailyNews

London; Government issues new guidelines for British nationals returning from Corona virus-infected Italy

کرونا وائرس سے متاثرہ اٹلی سے واپس آنے والے برطانوی شہریوں کیلئے حکومت نے نئی ہدایات جاری

لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) کرونا وائرس سے متاثرہ اٹلی سے واپس آنے والے برطانوی شہریوں کیلئے حکومت نے نئی ہدایات جاری کردی ہیں جن میں 19 فروری سے اٹلی کے علاقے لمبارڈی اور وینیٹوسے واپس آنے والے شہریوں سے کہاگیاہے کہ اٹلی سے واپسی پر خواہ ان میں کرونا وائرس کی کوئی علامت موجود نہ بھی ہوتوبھی خود کو دوسروں سے الگ تھلگ،گھرتک محدودرکھیں اور دوسروں سے ملنے جلنے سے گریز کریں، اور این ایچ ایس سے رابطہ کریں،ڈیلی مرر نے یہ خبر دیتے ہوئے لکھاہے کہ ہدایت میں یہ بھی کہاگیاہے کہ جو لوگ اٹلی کے شمال میں کسی بھی علاقے میں گئے ہوں تو وائرس کی علامت محسوس ہونے کی صورت میں خود کو الگ تھلگ رکھیں،دوسری کٹیگری سے اٹلی کے شہر وینس، ملن، پیسا، فلورنس،جینوا اور بولونگا اس کااطلاق لیک کومو، اور لیک میگیور جانے والے ہزاروں برطانوی شہری متاثر ہوں گے،اس سے اٹلی کے شمالی علاقوں کی تفریح گاہ جانے والے بھی متاثر ہوں گے۔

Children returning from holidays in northern Italy have been sent home from school after new government health advice on the coronavirus.

Four schools in England have shut completely for a “deep clean” after pupils came back from skiing trips.

The Foreign Office has now updated its travel advice, warning against all but essential travel to 11 quarantined towns in Italy.

The government said anyone returning from those towns must self-isolate.

And those who have travelled north of Pisa are asked to stay at home for 14 days if they develop flu-like symptoms.

Show More

Related Articles

Back to top button