سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور اقبال احسن کی رہائی پرچیئرمین محمد زبیر کیانی، چوہدری صداقت حسین، راجہ ندیم احمد،بلال یامین ستی، ڈاکٹر محمد عارف قریشی،ذوالفقار ستی اور دیگر کاہزاروں کارکنوں کے ہمراہ فقید المثال استقبال
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور اقبال احسن کی رہائی پرچیئرمین محمد زبیر کیانی، چوہدری صداقت حسین، راجہ ندیم احمد،بلال یامین ستی، ڈاکٹر محمد عارف قریشی،ذوالفقار ستی اور دیگر کاہزاروں کارکنوں کے ہمراہ فقید المثال استقبال۔گذشتہ روز صبح 10بجے کے بعد کارکن اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنا شروع ہو گئے تھے سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے آبائی حلقے کی یونین کونسلوں سے ہزاروں کارکنوں نے اپنے قاہد کا پر تباک استقبال کیا یونین کونسل بشندوٹ سے سابق چیئرمین محمد زبیر کیانی200گاڑیوں کے جلوس اور سینکڑوں کارکنوں کے ساتھ اڈایالہ پہنچے، یونین کونسل نڑھ سے بلال یامین ستی سینکڑوں گاڑیوں اور سینکڑوں کارکنوں کے ساتھ اڈیالہ پہنچے،یونین کونسل منیاندہ سے سابق چیئرمین چوہدری صداقت حسین،چوہدری غالب حسین،سینکڑوں گاڑیوں اور سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ، یونین کونسل دوبیرن کلاں سے سابق چیئرمین راجہ ندیم احمدایک بہت ہی بڑھے جلوس کے ساتھ وہاں پہنچے،کہوٹہ شہر سے ڈاکٹر محمد عارف قریشی،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،راجہ رومان سعید، عدیل افضل،یونین کونسل یونین کونسل نلہ مسلماناں سے سابق امیدوار برائے چیئرمین تنویر ناز بھٹی، یونین کونسل لہڑی صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فیاض،راجہ حق نواز، سابق چیئرمین راجہ ممتاز، یونین کونسل مٹور سے راجہ بابر آف تھوہا،یونین کونسل نارہ سے راجہ ذوالفقار علی ستی،قاری عبد الرحیم،آفتاب کیانی، راجہ سجادحیدر، راجہ قدوس، یونین کونسل ہوتھلہ سے سابق وائس چیئرمین اسد محمود ستی،راجہ گلزار احمد گلزاری، سید نذابت حسین شاہ، سید ذوالقرنین شاہ،ملک فدا حسین،سید صداقت شاہ،راجہ،ملک ناصر شہزاد، یونین کونسل پنجاڑ ماسٹر ظہور عباسی،راشد مبارک عباسی،سابق چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ فیاض احمد،راجہ بشیر، راجہ نذاکت حسین، راجہ ظہور آف گوہڑہ، راجہ حسن عظیم، یونین کونسل دوبیر ن خورد سے سابق چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی، وائس چیئرمین مرز ا مسعود، یونین کونسل کھڈیوٹ سجا د ستی، حسنین جنجوعہ سمیت ہزاروں کارکنوں، ورکروں نے اڈیالہ پہنچ کر اپنے قائد کا استقبال کیا۔