DailyNewsGujarKhanHeadline

Motorcyclist killed at Jatli bus stand by colliding an oil tanker opposite PSO station

جاتلی اڈے پر پی ایس او پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر کی ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

Motorcyclist killed at Jatli bus stand by colliding an oil tanker opposite PSO station.Oil tanker driver have been arrested after the incident.

جاتلی اڈے پر پی ایس او پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر کی ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ڈر ائیور گرفتار تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حافظ قاسم سکنہ دریالہ کلیال جاتلی پٹرول پمپ کے سامنے موٹر سائیکل نمبرRIV9478 پریو ٹرن لے رہا تھا کہ چکوال کی طرف سے آنے والے آئل ٹینکرTMC085جسے ڈرائیور غلام فرید ساکن ٹانک چلا رہا تھا ٹرالر کی ٹکر لگنے کے نتیجے میں حافظ قاسم زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے موقع پر ہی دم توڑ گیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو 1122اور پیٹرولنگ پولیس تاہلی موڑکے اہلکارموقع پر پہنچے جاتلی پولیس نے آئل ٹینکرڈرائیور کو گر فتار کر لیا

Show More

Related Articles

Back to top button