DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; MPA Ch Javed Kausar holds meeting with Bewal and Jabber traders and assures them about auction of shops

ایم پی سے چودھری جاوید کوثر سے شاپنگ سینٹر اڈا بیول ۔ جبر کی تاجر برادری سے ملاقات

گوجرخان۔ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ایم پی سے چودھری جاوید کوثر سے شاپنگ سینٹر اڈا بیول ۔ جبر کی تاجر برادری نے ملاقات کی اور بلدیہ گوجرخان کی دوکانوں کی نیلامی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا جس پر ایم پی اے چودھری جاوید کوثر نے تاجر برادری کو مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت ثاقب علی بیگ راجہ عبدالغنور کیانی شہزادہ خان راجہ آصف رضا مرزا بشیر نے بھی تاجربرادری سےاظہار یکجہتی کیا اور معلاملات خوش اسلوبی سے حل کرانی کی یقین دھانی کرائی۔

بیول کے مشہو تاجر طاہر رشید بٹ کی بیٹی کا ایک اور اعزاز

Bewal businessman Tahir Rashid Butt daughter achieves degree at UK university

بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔بیول کے مشہو تاجر طاہر رشید بٹ کی بیٹی کا ایک اور اعزاز،پوٹھوار کی بیٹی فریال طاہر دخترطاہر بٹ نے یونیورسٹی آف برطانیہ سے چارٹرڈاکاؤنٹنٹ میں ڈگری حاصل کی اس شاندار کامیابی کو طالبہ نے والدین کی دعائیں اور اساتذہ کی محنت قرار دیا۔ جس پر اہلیان علاقہ نے انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button