AJKDailyNews

Chakswari, AJK; Condolences paid on death of uncle of Ch M Yasin

چودھری محمدیاسین کے ماموں کے انتقال پرملال پرفاتحہ خوانی کی سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہار تعزیت

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی راہنماچودھری محبو ب اصغر سابق امیدوار اسمبلی حلقہ نمبردو چکسواری چکسواری پریس کلب چکسواری کے سابق صدر مرز امحمدنذیر صد ر آزادجموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع میرپور اورآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی میڈیاکوآرڈی نیٹر اللہ دتہ بسمل نے گزشتہ روزچوک صاحبا ں جاکرقائدحزب اختلاف آزادکشمیر چودھری محمدیاسین کے ماموں کے انتقال پرملال پرفاتحہ خوانی کی سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہار تعزیت کیامرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button