DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Dua e Chelum observed for late wife of Haji Raja M Akram in village Pind Bainso

حاجی راجہ محمد اکرم کی زوجہ محترمہ کی دعائے چہلم کی تقریب پنڈبینسو میں منعقد۔

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی) حاجی محمد اکرم کی زوجہ محترمہ، سابق چیئرمین صوبیدار راجہ محمد عربی(مرحوم) کی بھابھی، راجہ محمد منیر اور راجہ طارق، راجہ پرویز کی چچی، راجہ ساجد اور راجہ عابد کی ہمشیرہ راجہ القاب کی خوش دامن کی دعائے چہلم کی تقریب پنڈبینسو میں منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض صوفی محمد وارث نے سرانجام دیے۔تلاوت اور ہدیہ نعت حافظ خالد محمود نقشبندی، عماد قمر اور دیگر نے پیش کیں جبکہ خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا ممتاز عالم دین مولانا محمد اقبال قریشی نے کرائی۔ تقریب میں میجر(ر) محمد جاوید جنجوعہ، سابق نائب تحصیل ناظم راجہ محمد نواز، صوبیدار نمبردار نعمت علی، صوبیدار شبیر راجہ، علی اصغر کیانی، راجہ محمد شبیر، طیب کامران بٹ،صوفی محمد حنیف،ارشد محمود بھٹی، صوبیدار محمود حسین، راجہ محمد القاب، بابو اظہر راجہ، راجہ آفتاب، راجہ سلطان محمود، راجہ زاہد اکبر، ماسٹر حضر حیات، ماسٹر مسعود، ماسٹر شہزاد بھٹی،راجہ نواز، راجہ شہزاد، پرویز بھٹی، خان زمان راجہ، انصر جاوید راجہ، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button