DailyNews

Dubai; Jamil Amin holds reception for Ch Sajjad Hussain of Sahot Badhal

راس الخیمہ جمیل امین صاحب کی طرف سے چوہدری سجاد حسین صاحب کو ظہرانہ

دوبئ۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام راجہ عاشق نمبل ۔راس الخیمہ جمیل امین صاحب کی طرف سے چوہدری سجاد حسین صاحب کو ظہرانہ۔ظہرانے کے بعد جبل جیس کی سیر کی گئی۔اس موقع پر چوہدری سجاد حسین صاحب نے پوٹھوار ڈاٹ کوم کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایم پی اے راجہ صغیر احمد صاحب اور ایم این اے راجہ پرویز اشرف صاحب سے پرزور اپیل کی کہ خطہ پوٹھوار میں ایک خوبصورت پارک بنایا جائے اور علاقہ کے بہت سے مسائل کو حل کیا جائے۔

Show More

Related Articles

Back to top button