DailyNews

Kotli Sattian; PPP Official praise successful PPP procession in Liaqut Bagh

بی بی شہید کی 12ویں برسی کے مو قعہ پر لیا قت با غ کے کا میاب اور تاریخی جلسہ

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) پاکستان پیپلز پا رٹی این اے 57 کے رہنما ء آصف شفیق ستی نے اپنے ایک بیان میں بی بی شہید کی 12ویں برسی کے مو قعہ پر لیا قت با غ کے کا میاب اور تاریخی جلسہ پر پیپلز پا رٹی کی قیادت اور کا رکنا ن کو مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے کہا کہ لیاقت با غ کا یہ کا میاب جلسہ آئندہ انتخا با ت میں راولپنڈی کے تما م انتخا بی حلقوں سے پیپلزپا رٹی کی کا میا بی کے لیے اہم سنگ میل ثا بت ہو گا حلقہ این اے 57سے پی پی پی کے ہزاروں کا رکنا ن جیا لے اور جیا لیوں نے شرکت کر کے بی بی شہید کو خراج عقیدت پیش کر کے یہ بھی ثا بت کر دیا ہے کہ خطہ کو ہسار پیپلز پا رٹی کا گڑھ ثا بت ہو گا پیپلز پا رٹی ہی واحد جما عت جو غریب عوام کی امیدو ں کا مرکز ہے جس نے ہمیشہ غریب عوام کیساتھ کھڑے ہو کرغریبوں کی فلا ح و بہبو د کے لیے تا ریخی منصوبو ں کا سنگ بنیا د رکھا جن سے آج ہزاروں نہیں بلکہ لا کھو ں غریب خا ندا ن مستفید ہو رہے ہیں تبدیلی سرکا نے غریبوں کے نا م پر ووٹ تو حا صل کر لیے مگر غریب کے منہ سے نوالہ بھی چھین لیا گیا نو تو لو گو ں کو نو کریاں مل سکیں نہ ہی مہنگا ئی کم ہو سکی بلکہ رو زبرو ز مہنگا ئی میں اضا فہ تبدیلی سرکا ر کی حکو مت کی نا کا می کا منہ بو لتا ثبو ت ہے انہوں نے کہا کہ لیا قت با غ کے کا میا ب جلسہ سے جیا لو ں کو چئرمین پیپلز پا رٹی بلا ول بھٹو نے ایک سمت کا تعین کر دیا ہے کہ اب غریب دشمن حکو مت کو گھر بھیجنے کے لیے کا رکنا ن کا اپنا عملی کردا ر ادا کر یں جس کے مستقبل میں انشاء اللہ مثبت نتا ئج بر آمد ہو ں گے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کو ٹلی ستیاں، آر ایچ سی لہتراڑ، بی ایچ یو کرو ر کا دو رہ، لہتراڑ بگا رو ڈ پر جا ری کا م کا بھی معا ئنہ کیا اور ٹھیکیدا ر کو جنوری کے اختتام تک کا م مکمل کر نے کی ہدا ئت ہدا ئت اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب نے اعلی افسران کی ہدا ئت پر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل کو ٹلی ستیاں کا دو رہ کیا جس میں انہوں نے تما م وارڈز کا تفصیلی دو رہ کیا جس میں مریضوں سے علاج کے با رے معلومات حاصل کیں اور صفا
ئی سمیت دیگر امور کا تفصیلی جا ئزہ لیا بعد ازاں انہوں نے آر ایچ سی لہتراڑ اور بی ایچ یو کرو ر کا بھی وزٹ کیا جہاں ہسپتا لوں میں صفا ئی کے نظا م کو بہتر بنا نے سمیت عملہ کو مریضوں کیساتھ حسن سلو ک کیساتھ پیش آنے کی بھی ہدا ئت کی اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں عمر طیب نے لہتراڑ بگا رو ڈ پر جا ری کا م کا بھی تفصیلی وزٹ کیا جس میں انہوں نے ٹھیکیدا ر کو اسکے معا ئدے کیمطا بق جنوری کے اختتام تک کا م مکمل کر نے کی ہدا ئت کی

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) کو ٹلی ستیاں ڈھا نڈہ چھجا نہ رو ڈ پر سڑک کی تعمیر کے دوران ٹریکٹر ٹرالی کا حا دثہ، ڈرائیورمو قعہ پر ہی جا بحق، ٹریکٹر ٹرالی جو کہ ڈھانڈہ کے قریب (اورنیل موڑ) کے مقام سے سیمنٹ سے لوڈ تھی حادثہ کا شکا ر ہو گئی جس میں ڈرائیور محمد بابر ساکن فتح جھنگ موقعہ پر ہی جابحق ہو گیا تحریک نجا ت پا کستان کے کا رکنا ن سمیت عوام علاقہ نے جا بحق ہو نے والے شخص با بر کی نما ز جنازہ ادائیگی کے بعد آبا ئی علاقہ فتح جنگ بھیج دی اہل علاقہ نے اس نا گہانی مو ت پر سخت دکھ کا اظہا ر کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button