تھا نہ کو ٹلی ستیاں پو لیس کا کرو ر کے علا قہ میں اشتہا ری ملزمان کی گرفتا ری کے لیے چھا پہ، اشتہا ری ملزمان کی پو لیس پا رٹی پر فا ئرنگ
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) تھا نہ کو ٹلی ستیاں پو لیس کا کرو ر کے علا قہ میں اشتہا ری ملزمان کی گرفتا ری کے لیے چھا پہ، اشتہا ری ملزمان کی پو لیس پا رٹی پر فا ئرنگ مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کے لیے کئے گئے ریڈ کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس کانسٹیبل نبیل احمد اشتہاری مجرمان کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا کانسٹیبل نبیل کو زخمی حالت میں BBHہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا پولیس نے 03 اشتہاری مجرمان تصدق،صداقت اور عدیل کی گرفتاری کے کیے ریڈ کیا تھاسی پی او راولپنڈی اور ایس پی صدر را ئے مظہر اقبا ل BBH ہسپتال راولپنڈی پہنچ گئے ایس پی صدر را ئے مظہر اقبا ل نے میڈیا کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دیکر چھاپے مارے جا رہے ہیں اشتہاری مجرمان مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہیں مجرمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے کوئی بھی ملزم قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتا
Kotli Sattian; Police were attacked and fired upon after they raided to make arrest of wanted criminals in village Karor, one police constable has been taken to hospital with gun shots.
کوٹلی ستیاں کے علا قہ سیلہ سیدا ں سے لڑکی اغوا ء کر نے کی کو شش ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ
Indiscriminate firing of suspects in abduction of girl from Syela Syedan area of Kotli Sattian
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) کوٹلی ستیاں کے علا قہ سیلہ سیدا ں سے لڑکی اغوا ء کر نے کی کو شش ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ،خا ندا ن کو جا ن سے ما رنے کی دھمکیا ں علاقہ میں خو ف و ہرا س،ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج تفصیلا ت کیمطا بق کوٹلی ستیاں کے علا قہ کرور سیلہ سیداں کے رہا ئشی سید شاہد حسین شاہ نے تھانہ کوٹلی ستیاں میں درخواست دیتے ہو ئے مو قف اختیار کیا کہ چار ملزمان جو کہ میری بہن کو اغواء کرنے کی غرض سے مسلح ہو کر گھر میں دا خل ہو ئے جنہوں نے اندھا دھند فا ئرنگ کی اور گالم گلو چ کر تے ہو ئے جان سے ما رنے کی دھمکیا ں دیں جس پر پو لیس تھا نہ کو ٹلی ستیاں نے ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج کر دیا