DailyNews

Dadyal, AJK; A Women along with two wanted drug dealers arrested by Dadyal police

پولیس تھانہ ڈڈیال کی شاندار کاروائی خاتون سمیت دو بدنام زمانہ بڑے منشیات فروشوں گرفتار

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی ہدایت ڈی ایس پی سردار غالب کی زیر نگرانی ایس ایچ اوخواجہ عمار ڈار نے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس تھانہ ڈڈیال کی شاندار کاروائی خاتون سمیت دو بدنام زمانہ بڑے منشیات فروشوں گرفتار اکلوچرس500 گرام ہیروین برآمد تفصیل کے مطابق ایس ایچ تھانہ خواجہ عمار ڈار نے ہمراہ نفری منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائیں کی ایک کلوچرس اور پانچ سوگرام ہیروین برآمد کر لی گئی ملزمہ نازیہ بی بی،انوارحسین اور فاروق کو گرفتار کر لیا ایف آئی آر درج کر تفتیش شروع کر دی عوام علاقہ نے پولیس کی شاندار کاروائی پر سیاسی وسماجی ودیگر عوام علاقہ نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
ملک خرم ریاست کے زیرصدارت ملک ذیشان صادق،ملک اسد ریاست ملک خیام ریاست ملک ارسلان صادق چوہدری عرفات عزیز ودیگرنے یونیورسٹی آف کوٹلی میں پونچھ سٹوڈسٹں آرگنائر یشن کے صدر محمداسرار چشتی جنرل سیکرٹری محمد اسد عوان اور سیکرٹری اطلاعات ملک احتشام صادق اور پوری ٹیم کو مبارک باد دی امید کی وہ اپنی آرگنائزیشن کوبہتر طریقہ سے چلانے کی کوشش کریں بعد میں سابق وزیر خوراک وجنگلات پاکستان تحریک انصاف راہنما سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کی جس میں پونچھ سٹوڈسٹں آرگنائر یشن کے حوالے سے مختلف امور اپرتباد خیال کیا پونچھ سٹوڈسٹں آرگنائر یشن کو ہر فورم پر تعاون کی لقین دہائی کرائی

Show More

Related Articles

Back to top button