برطاینہ غیر ملکی سٹوڈینٹس کیلئے بڑی خوشخبری ویزا پالیسی تبدیل
وزیراعظم بورس جانسن نے سابقہ حکومت کی ویزا پالیسی تبدیل کرتے ہوئے یوکے کے تعلیمی اداروں میں داخل لینے کے خواہشمند وں کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے-ڈگری مکمل ہونے کے بعدُاب سٹوڈینٹس دو سال تک ادھر رہ سکیں گے-پہلے یہ مدت چا ر ماہ تھی-اسکے علاوہ ورک پرمٹ پر سٹوڈینٹس ادھر کام بھی کر سکیں گے-یوکے میں کام پر آنیوالوں کیلئے مڈل ایسٹ طرز پر ویزے جاری ہوں گے
London; The UK government’s announcement of its plans to offer extended post-study work visas for international graduates of UK universities has received an unusual response –unalloyed praise from the higher education sector.
The decision reverses one of the most contentious policies from Theresa May’s time in charge of immigration policy, which shrank the time available for overseas students to stay and work after graduating from two years to as little as four months in most cases.