لندن؛ میڈین ہیڈ کی انیسہ اشرف کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔
لندن؛ تین خواتین کو منشیات کے خلاف ایک آپریشن میں جرم ثابت ہونے کی وجہ سے جیل بھیج دیا گیا ہے یہ گروپ کمبریہ ،نارتھ انگلینڈ میں ڈرگز بیچنے کا کاروبار کرتا تھا۔ کارلائل کراؤن کورٹ میں بتایا گیا کہ برکشائر میں گینگ ممبران نے 20 سالہ انیسہ اشرف کو کاؤنٹی کے شمال میں کارلائل کے علاقے میں نشے کے عادی افراد کے پاس بھیجا۔انہوں نے شیفیلڈ اسٹریٹ کے فلیٹ میں “دکان” کھڑی کی جس میں شیریل ایونز ، 49 اور 42 سالہ زو پِک نے مشترکہ طور پر حصہ لیا اور اپنی پراپرٹی کو کلاس اے منشیات کے بدلے استعمال کرنے کی اجازت دی۔گرین فیل روڈ ، میڈن ہیڈ کے رہائشی انیسہ اشرف کو چار سال اور سات ماہ جیل میں بھیج دیا گیا۔
London; Three women have been jailed for their part in a so-called county lines drugs operation that targeted Cumbria.
Gang members in Berkshire sent Aneesa Ashraf, 20, to Carlisle target addicts in the north of the county, Carlisle Crown Court heard.
She “set up shop” in a Sheffield Street flat shared by Cheryl Evans, 49 and Zoe Pique, 42, who allowed the property to be used in exchange for Class A drugs.
Ashraf, of Grenfell Road, Maidenhead, was jailed for four years and seven months.
The court heard she was in breach of a suspended sentenced handed down for previous county lines offending in south west England last year.