DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; One shot dead and three injured in village Ratiyal, Jatli

جاتلی کے علاقے ریتال میں تین افر اد نے فائر نگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ایک زخمی

جاتلی(نامہ نگار) جاتلی کے علاقے ریتال میں تین افر اد نے فائر نگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ایک زخمی تفصیلات کے مطابق وقار خان ولد محمد زمان سکنہ ہری پور نے پو لیس کو بتایا کہ وہ رتیال میں مال مو یشی کا کام کر تا ہے گذشہ روز شام ساڑھے چھ بجے اپنے بھانجے محمد بلال ولد محمد عارف کے ہمر اہ رتیال قبر ستان کے قر یب سے گرز رہے تھے جبکہ کچھ فاصلے پر پیھے سے کچھ فاصلے پر میر ی ہمشیرہ فو زیہ زوجہ ذوالفقار اور بھانجی سعدیہ زوجہ شکیل بھی آرہی تھیں اتنے میں قبر ستان میں چھپے ارباب ولد لیاقت مسلح پسٹل،طوطو ولد رستم مسلح پسٹل،اور رضوان سامنے آگئے ارباب نے نے للکارہ کہ تمھاری بھانجی اقر اء نے میرے خلاف فیملی کورٹ میں کیس کیا تھا اس کا مزا چکھاتے ہیں ارباب اور طوطو نے نے پسٹل سے سیدھا فائر کیا جو مجھے چھاتی اور دائیں ٹانگ پر لگا جبکہ ار باب نے دو فائر بلال پر کیے جو فائر لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا پر میر ی ہمشیرہ فو زیہ اور بھانجی سعدیہ کے شور پر ملز مان فر ار ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ اوجاتلی موقع پر پہنچ گئے

Gujar Khan; Mohammad Bilal son of Mohammad Arif was shot dead while three member of his family were also shot and injured in village Ratiyal. Man who committed murder is named as Arbab, Toto and Rizwan.

Show More

Related Articles

Back to top button