کلیام اعوان میں تنظیم حی الفلاح کے زیر اہتمام کیپٹن محمد سرور شہید کی یادگار پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب مے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان تھے تنظیم کے چئیرمین سائیں نعیم احمد نے اس موقع پر کلیام اعوان میں گرلز کالج، کرکٹ سٹیڈیم اور رمیال گاوں کے لئے سوئی گیس کا مطالبہ کیا وزیر مملکت نے اس موقع پر کہا کہ ملک کو مضبوط بنانے کے لئے بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں اور ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ انھوں نے کیپٹن محمد سرور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اور وعدہ کیا کہ تنظیم حی الفلاح کے مطالبات پنجاب حکومت تک پہنچائیں گے اس تقریب میں چوہدری محمد عظیم کے علاوہ چئیرمین کلیام اعوان ملک وحید نے بھی شرکت کی۔
Gujar Khan; Minister of State Ali Mohammad Khan for Parliamentary Affairs attended tree plantation function in Sanghori held by Tanzeem e Allfallah chairman Sain Naeem Ahmed of Banth shareef.
the tree was planted at Sangori home of Raja sarwar Shaheed, guest included Kalyam awan chairman Malik Waheed, Ch Azeem and large number of public.