AJKDailyNews

Dadyal, AJK: Wedding of Ch Afaq Parvez celebrated at Rajdhani park

چوہدری آفاق پرویز گزشتہ روز ازوواج منسلک سے ہو گے ان کی بارات چلایار سے براستہ راجدھانی پارک میں پہنچی

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)چوہدری ابرار پرویز کے چھوٹے بھائی چوہدری آفاق پرویز گزشتہ روز ازوواج منسلک سے ہو گے ان کی بارات چلایار سے براستہ راجدھانی پارک میں پہنچی تو میزبان نے باراتی کا شاندار استقبال کیا خیر مقدم کیا تقر بیاایک کھٹنے فوٹوشیشن کے بعد باراتی کی ریفرشمنٹ کی اس موقع پر بھائی ابرارپرویزاور چاچا رفیق خالق نے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا اور بعد میں ڈڈیال شہر کے مشہور میراج حال قیصریونس میں دعوت ولیمہ کی تقر یب منعقد ہو ئی دعوت ولیمہ میں مقامی کمینونٹی چلایا ر سے چوہدری محمد صدیق،چوہدری کبیر،چوہدری اظہر آف راجد ھانی ڈڈیا ل سے ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد اسحاق،فارسٹگارڈ محمد مشتاق،طارق عقیل،چوہدری فرید خایق،عتیق رفیق برطانیہ عریزاقارب دیگر رشتہ داروں نے شرکت کی چوہدری ابرار پرویز نے تمام مہمان کا شکریہ ادا کیا


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) ڈڈیال سے یوم نیلابٹ کی تقریب منانے کیلئے مسلم کانفرنس سب ڈوثرن کی مرکزی مجلس عاملہ کے سنیئر کارکنان کا ایک جلاس الحاج ممتاز حسین ایڈووکیٹ،ڈاکٹر محمد اسحاق،چوہدری اورنگزیب لکھیا،چوہدری حاجی ظہور الٰہی منعقد ہو ا جس میں 23اگست کو یوم نیلا بٹ شایان طریقہ بنانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی اس میں کارکناں مسلم کانفرنس کا برا قافلہ مزرا قائد سپریم ہیڈ مجاہدل اول سردار عبدالقیوم مرحوم کے مزرا پر حاضری کے بعد نیلابٹ بار دردی مقام نیلابٹ میں شرکت کرگا قافلہ سابق روایات کو برقرار رکھتے ہو ئے مقام نیلابٹ پر روشنی ڈالیں گئے کیونکہ اس مقام کو کمی کبھی نہیں آئے گئی مجاہداول سردار عبدالقیوم خان نیلابٹ کے مقام سے پہلی گولی چلاکر ساڈھے چار ہزار راجہ علاقہ ڈوگر ہ سے آزاد کرایا تھا


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) بھارت نے جموں وکشمیر کی منتازعہ حیثیت ختم کر کے بھارت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے اس میں بھارت کو منہ کی کھانے پڑی گئی اس میں بھارتی حکمرنوں بلکہ پورے ہندوستان حکومت کو اس سے کوخوفناک انجام کے لئے تیار رہنے چاہنے ان خیالات کااظہار ڈڈیال پریس کلب کے زیر اہتما م مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے ساتھ ہو نے والے مظالم کے سلسلہ میں منعقداجلاس کی صدارت ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق سنیئر نائب صدر سیکرٹری عبداللہ خان نگران علی ٰ طارق عقیل نائب صدر قاری اکرم نیازی،مشتاق چغتائی،وقار بشیر،حکیم طارق حسین،دیگر ڈڈیال کے صحافی اخلاق چغتائی،عبدالغفور چغتائی،چوہدری غفور گجر،شہزاد زشرف،انصمام الحق ودیگر نے خطاب کرتے ہو ئے مقررین نے کہا ڈڈیال کی صحافت اہل وطن کے لئے بڑی قربانی دی ہیں اہل قلم جہاں لوگوں اس موقع پر ایک ہنگامی اجلاس بروزاتوار ڈڈیال میں منعقد کیا جارہا ہے آزاد کشمیر یونین آف جنرل نلسٹ کے مرکزی صدر راجہ محمد نثار ضلعی نائب صدرطارق حسین ودیگر عہداران شرکت کریں گے اجلاس کا میں آزادی کشمیری کو نئے خطوط پر استوار کرنے کے لئے عالمی طاقتوں کو بروار کرانے ہو گا مقبوضہ کشمیر میں کتنے ظالم دھائے جارہے ہیں اور عالمی برداری خاموش کیوں ہے


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
ڈسٹر کٹ ایجوکیشن آفیسر میرپور راجہ بشارت اقبال نے کہا ہے کہ ہم بہت جلد کشمیر کو سر سبزبنائیں گئے یہ بات انہوں نے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں گورنمنٹ بوائزہائی سکول خادم آباد میں پودا لگاکر سالانہ شجر کاری مہم کا افتتاح کرتے ہو ئے کہی انہوں نے کہا کہ درخت لگاناصدقہ جاریہ ہے اسلئے ہمیں اورادروں کے ساتھ ساتھ اپنے گھروں میں بھی درخت لگانے چاہیں ادارہ کے صدر معلم مرزا عبدالسلام نے کہا میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرصاحب کا شکر یہ ادا کرتے ہو ں کہ انہوں نے ہمارے سکولمیں آکر شجر کاری مہم کا افتتاح ہم کیاانشاء اللہ ادارے میں اور گھروں میں سنیکٹروں درخت لگائیں گے اور انکی اصل رنگ میں پروش بھی کریں گے اس موقع پر ماسٹر عبدالمالک نے کہا پودوں کی خفاظت کرنا اتناہی ضروری ہے جتنا ہم اپنی اولاد کی حفاظت کرتے ہیں اسلئے ہمیں پودے لگا کر انکی حفاظت بھی کرنی ہے تاکہ کل یہ بڑے ہو تنا آور درخت بن سکیں اور کشمیر سرسبز بن سکے انہوں نے تمام سٹاف کی طرف سے ڈی۔ای۔او صاحب کا خادم آباد سکول میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے پر شکریہ ادا کیا آخر میں ادارہ کے قاری لیاقت علی نے کشمیر اورپاکستان کمی سلامتی کیلئے دعا کروائی

 

Show More

Related Articles

Back to top button