سنگھوری سرور شہید کے ایک اور سپوت نے اپنی جان مادر وطن پر قربان کر دی۔ افراہیم بھٹی شہید نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ آج صبح افراہیم بھٹی شہید کی نماز جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سنگھوری سرور شہید میں ادا کر دی گئی۔
Gujar Khan; Raja Ifrahim Bhatti Shaheed killed in line of duty to his beloved Pakistan, he was from village Sanghori Sarwar Shaheed home of pride of Pakistan Raja sarwar Shaheed, namaz e janaza was held with full millatry owner.