بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔قتل یا خودکشی؟بیول کی رہائشی بچیس سالہ لڑگی گولی لگنے سے جان بحق۔بیول کے نواحی علاقے ڈھوک تھتھی کی رہائشی سائیں طارق محمود کی جانسالہ لڑکی کی ہلاکت پر مختلف افوائیں گردش کرنے لگیں اس سلسلے میں حتمی رائے پولیس کی تفتیش کے بعد کھل کر سامنے آئے گی۔
Gujar Khan; Police are investigating after 25 year old daughter of Tariq Mahmood was found shot dead in village Thathi, Bewal. Their are rumours going around in the village but police report is being waited by public.
بھارت مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بحال کر کے کشمیریوں کو آزادی دے,چوہدری محمد اقبال
India should restore Kashmiris by restoring the constitutional status of occupied Kashmir, Ch. Muhammad Iqbal
بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔بھارت مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بحال کر کے کشمیریوں کو آزادی دے،پیلٹ گن اور کلسٹر بموں کا استعمال انسانی تاریخ کے بدترین مظالم ہیں بھارت کشمیر کی آئینی حیثیت کو فوری بحال کرے کشمیر متنازعہ علاقہ ہے جسے اقوام متحدہ نے تسلیم کر رکھا ہے کوئی طاقت کشمیر کی آئینی حیثیت ختم نہیں کر سکتی بھارت کے اس اقدام سے طویل جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے بھارت کو چائیے کہ ہوش کے ناخن لے اور کشمیر کے سلگتے ہوئے مسئلے کو شعلہ بننے سے روکے دوسری صورت میں پورا برصغیر تباہی کی نظر ہو جائے گا اقوام متحدہ کو چائیے کہ وہ مداخلت کر کے اس دیرینہ مسئلے کو حل کرائے اور دونوں ملکوں کی عوام کو جنگ کی تباہ کاریوں سے بچا کر امن ترقی اور خوشحالی کا موقع فراہم کرے ان خیالات کا اظہار انجمن تاجراں گوجرخان کے بانی و صدر چوہدری محمد اقبال نے کیا۔