DailyNews

Dadyal, JK; DHO Dr Fazal Dad visits various health centres in Dadyal

ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا کیانی کی ہدایت پر اے ڈی ایچ او ڈاکٹر فضل داد نے آج مختلف سنٹر کا دورہ

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا کیانی کی ہدایت پر اے ڈی ایچ او ڈاکٹر فضل داد نے آج مختلف سنٹر کا دورہ کیا جس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جس اے ڈی ایچ او ڈاکٹر فضل داد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عوام موجود پروپیگنڈے پر دھیان نہ دیں اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں پولیوٹیموں کو باقاعدہ چیک کیا جارہا ہے جووالدین اپنے چھوٹے بچوں کو قطرے نہیں پلاتے اپنے بچوں کے ساتھ دشمنی کر رہے ہیں پشاور جو واقعہ ہوا ہے وہ سراسر پروپیگنڈہ جھوٹ پر مبنی ہے عوام علاقہ سے اپیل ہے پولیوٹیموں سے تعاون کریں یہ ٹیمں آکی بھلائی کے لئے سر گرداں ہیں اس موقع پر سی ایم او ڈاکٹر زوالفقار حسین ،داکٹر یوسف، عبدالروف ،سردار موقید خا ن بھی موجود تھی انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے علاقہ پولیوکے قطرے زیادہ سے زیادہ پلائیں اور پیگنڈے کی طرف توجہ نہ دے اور بچوں کے ساتھ دشمنی نہ کریں بلکہ بچوں خفاطت کریں اور پولیو سے بچائے


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)جموں وکشمیرلبریشن لیگ بلیک برن برطانیہ چوہدری شیر عالم خطہ ڈڈیال کے سماجی رفاہی کارکن شٹرہوم مظفرآباد ،وادی نیلم ،چناری نے اس امر پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا آزاد خطہ میں انتقامی کاروائیاں بند کر کے ایسے لوگوں کو تحفظ فراہم کیا جائے جنوں وطن عریز کی خاطر نہ صرف کڑورں روپے کا زرمبادلہ بھجاجبکہ اس کے علاوہ تارکیں وطن برطانیہ نے پاکستان آزاد کشمیر کی ترقی کیلئے جو قربانیاں دی ان کا صلہ اب تارکیں وطن کو یہ دیا جارہا ہے بلاوجہ ان لوگوں کو بغیر کسی وجہ تھانوں میں بند کیا جانا ہے جو ایک ان لوگوں کے ساتھ کھلے عام کاروائی ہے چوہدری شیر عالم نے کہا میں بحثیت ایک برظانیہ اور کشمیری نہتی یہ ظالم کی داستان چیف سیکرٹری پاکستان اور آئی جی آزاد کشمیر کے سامنے پیش کروں گا


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے پاکستان کے موجود حالات وقتی بحران پر تبصر کرتے ہو ئے کہا کہ جب تک پاکستان اور آزاد کشمیر میں صدارتی نظام رائج رہا اسوقت پاکستان میں قرضوں کا بوچھ نہ تھا پاکستان کا پارلیمانی نظام رائج ہو ئے ہیں پاکستان میں قرضوں میں جھکڑگیا پاکستان میں ترقی بھی صدارتی نظام میں فلیڈمارشل ایوب خان مرحوم کے دور ہو میں ہو ئی اور دار لحکومت کراچی سے نئے شہر اسلام آباد منتقل ہو امنگلاڈیم اور تر بیلاڈیم تعمیر ہو ئے جب اقتدار سیاستدانوں کو ملا تو انہوں نے پارلیمانی قائم کرنے پاکستان کے وسائل کو لوٹنا شروع کر دیا جتنی زکوٰۃ جو غریبوں کیلئے پاکستان میں جنرل ضیاالحق مرحوم نے نافذکی تھی اس پر بھی ہاتھ صاف کر لئے غربیوں کی زکوٰۃ کو اپنا حق سمجھتے ہو ئے ہڑپ کر لیا نکانے والے امراغربیوں کے کبھی ہمددر نہیں ہو سکتے پاکستان اور آزاد کشمیر میں صدارتی نظام بحال کرنے کیلئے ریفرنڈ م کرایا جائے پالیمانی نظام چتد خاندانوں کو نوازوالے کیلئے بنایا گیا غربیوں کے وسائل کو ہڑپ کر نے کے علاوہ بیرونی ممالک سے قرضے لیکر اپنی تجوریاں بھرتے رہے حتی کہ بنکوں سے قرضے لیکر معاوف کرانے رہے آزاد کشمیر میں وزرا کی تعداد امریکہ برطانیہ سے بھی زیادہ ہے صرف آزاد کشمیر کے وسائل کو لوٹنے علاوہ اور کو ئی کام نہیں کرتے منجیر جنرل حیات خان مرحوم دور میں صرف تین مشیروں سے کام چلایا گیا اور ریفرنڈر وترقی ہو ئی آج عوام کو پارلیما نی نظام کے نام دھوکہ کیا جارہا ہے  

Show More

Related Articles

Back to top button