آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ شاخ کے مرکزی مجلس عاملہ کے رکن کونسلر برمنگھم سٹی کونسل چوہدری محمد فاضل اگلے ہفتے برطانیہ سے اپنے آبائی شہر ڈڈیال آڑ جٹاں پہنچیں ڈڈیال سر درجنوں کارکن مسلم کانفرنسی کارکن ان کا اسلام آباد انٹر نیشنل ائر پورٹ میں ان کا شاندار استقبال کریں اور انھیں ایک جماعتی کارکناں کے جلوس کی شکل میں اسلام آباد ائرپورٹ سے اپنے آبائی شہر ڈڈیال لے جایا گیا استقبالبہ لوگوں میں ان کے بڑے بیٹے اشفاق فاضل اور جماعتی کارکن اراکین مرکزی مجلس عاملہ چوہدری شوکت علی ،چوہدری اورنگزیب لکھیا الحاج ممتاز حسین ایڈووکیٹ چوہدری ظہور الہیٰ ،ڈاکٹرمحمد اسحاق بھی ان کے استقبال کریں گے
News in Brief;
پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیرکے مرکزی نائب صدر وسابق وزیر اوقاف عشروزکوۃ چوہدری افسر شاہد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ڈڈیال سے متاثر ین منگلاڈیم کے دیرنیہ مطالبات حل ہو نے میں اہم پیش رفت ہو گی ان کی تعینا تی سے وادی ڈڈیال میں متاثرین ڈیم کے لوگوں میں جہاں خوشی کہ لہر دوڑگئی وہاں لوگوں کے بنیادی حقوق کی پاسداری ہو گی انہوں نے ڈڈیال سب ڈوثرن کے متاثرین منگلاڈیم سے کہا ہے کہ وہ اپنے بنیادی حقوق کیلئے نومنتخب ڈائریکڑجنرل امور منگلاڈیم سے تعاون کریں تاکہ لوگوں کے بنیادی حقوق کی عملاًپیش رفت ہو سکے
مسلم لیگ نیونین کونسل انکر کے راہنما ملک محمد صدیق الحاج ممتاز حسین ایڈووکٹ،ملک مختار حسین نے ایس ڈی ایم ڈڈیال چوہدری محمد نعیم سے ان کے چمبر میں ملاقات کی اور انھیں خادم آباد انکر کی دعوت دی جوانہوں نے قبول کر لی سہ رکن وفد نے ملاقات کے دوران ایس ڈی ایم کو اپنے مقامی مسائل کے بارے میں بتایا توایس ڈی ایم نے یقین دلائے کے آپ کے مسائل حل کرنے کی پوری کوشش کرو گا
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما مدثر میر ایڈووکیٹ نے کہا وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے سب ڈوثرن ڈڈیال سے متاثرین منگلاڈیم کے لوگوں کے حقوق کی پاسداری کرتے ہوئے متاثر منگلاڈیم کے نمائندئے کو اسکاحق دیکر امور منگلاڈیم ڈی جی بنا کر ڈڈیال کے لوگوں کے دل نہ صرف ڈڈیال سے بلکے برطانیہ میں مقیم بھی ہمارے لاکھوں لوگوں کو بھی ان کا حق دیا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ پاکستان میں ڈیم کی مخالفت کر نے والے پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے پاکستان کو بے دردی سے لوٹنے والوں نے آپس میں اتحاد کر رکھا ہے آج حکومت کے مخالفت کرنے والوں کو اپنے عرصہ اقتدار یاد نہیں رہا کرپشن کی وجہ سے یہ لوگ جیل کائٹے رہے