ملکہ کوہسار مری میں مو سم سرما کی پہلی برفباری سے سیاحوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے تاہم برفباری شروع ہوتے ہی بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، شہر سمیت ارد گرد کے علاقے رات گئے تک تاریکی میں ڈوبے رہے جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح سے وقفے وقفے سے شروع ہونے والی برفباری کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔ گزشتہ روز ایک فٹ تک برفباری ہوئی لیکن انتظامیہ کی طرف سے بروقت سڑکوں پر پڑی برف صاف نہ کرنے کی وجہ سے سیاحوں کی بڑی تعداد کو پھسلن کے باعث واپس لوٹنا پڑا۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ہر سال برفباری کے دوران نمک کا چھڑکائو کیا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے لیکن اس سال بروقت نمک کا چھڑکائو نہ ہونے کی وجہ مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔
Rawalpindi; With the first snowfall in Murree on early Monday morning, domestic tourists mainly from twin cities of Rawalpindi and Islamabad have started visiting the hills to enjoy views of snow-covered hill tops.
The number of visitors normally multiplies at the weekends at Murree hills and its adjoining areas with the first snowfall.
An official of Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) said, “Thousands of tourists visit to enjoy the first snowfall of the winter at Pindi Point, Kashmir Point, the Mall and Ayubia. Murree’s adjoining areas like Galiyat, Bhurban, Ayubia and Nathiagali also get a large influx of visitors due to snowfall”.