UK Heavy snow warning: Polar blast to FREEZE Britain in 10 DAYS in SHOCK weather forecast
برطانیہ پر ایک اور برفانی یلغار اگلے چند روز میں متوقع
برطانیہ پر ایک اور برفانی یلغار اگلے چند روز میں متوقع ہے جس کی وجہ سے بعض علاقے آئس لینڈ سے بھی زیادہ سرد ہوجائیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس ہفتے یخ بستہ ہوائیں چلیں گی ،بعض علاقوں میں برفباری کے بجائے برفانی جھکڑ چلیں گےجبکہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی5تک ہوسکتاہے جبکہ تیز ہوائوں کی وجہ سے سردی کی شدت اس سے بھی زیادہ محسوس کی جاسکتی ہے۔اسی طرح کی بستہ ہوائوں سے صورت حال نقطہ انجماد جیسی ہوسکتی ہے۔فی الوقت مشرقی سمت سے چلنے والی ہوائوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں مزید کمی ہوجائے گی موسمیات کی انتہائی محتاط پیش گوئی کے مطابق سخت سردی کی یہ لہر کم وبیش2 ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہےبدھ کو نارتھ لندن میں تیز بارش ہونے کی بھی پیشگوئی کی گئی ہےماہر موسمیات کے مطابق ہوا کاکم دبائو اختتام ہفتہ شمال مغرب سے شمال کی یخ بستہ ہوائیں لے کر داخل ہوگا جس کی وجہ سے شمالی علاقوں کو شدید سرد موسم کاسامنا کرنا پڑے گا۔
London; A brutal winter blast forecast to hit in under a fortnight threatens to grind Scotland, northern and central England to a standstill. Blizzards driven by sub-zero polar gales will dump inches of snow across swathes of the country closing roads and throwing transport networks into chaos. Explosive low-pressure systems charging in from the Atlantic will clash with cold air over the UK triggering hailstorms and outbreaks of thundersnow, experts warn.
Thermometers will nosedive as icy winds veer in from the North Pole and eastern Europe amid forecasts bitter weather could hold out until Christmas.
It comes as Britain wraps up for a chilly blast which will bring the first snow of the season to parts of the country this week.