DailyNewsHeadline

Pakistan air force achieve 2nd place at Royal int air show

رائل انٹر نیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے ہرکولیس سی 130طیارے نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی

رائل انٹر نیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے ہرکولیس سی 130طیارے نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ کے ہرکولیس سی 130نے رائل ایئرٹیٹو شو 2018میں وطن عزیز کا نام سر بلند کردیا۔ برطانیہ میں ہونے والے رائل انٹر نیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ہرکولیس سی130 طیارے نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔ رائل انٹر نیشنل ایئر ٹیٹو شو میں دنیا بھر سے 300 طیاروں نے حصہ لیا تھا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان رائل ایئر فورس کی دعوت پر برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے نمبر 6 اسکواڈرن کے ہرکولیس طیارے کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مجاہد انور خان نے کہا کہ یہ اعزاز بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔

London; A Pakistan Air Force C-130 aircraft has been adjudged a runner-up in the prestigious Royal International Air Tattoo Show-2018 in the UK. An aesthetically painted PAF C-130 was honoured out of 300 aircraft in the mega show.

According to a PAF spokesperson, it was a moment of joy for the PAF when PAF C-130 aircraft was adjudged runner-up in the prestigious air show.Air Chief Marshal Mujahid Anwar Khan also also witnessed the static display of the No 6 squadron’s Hercules.

He was briefed about the various photographs and paintings which had been put on display to the aircraft.He congratulated the PAF contingent for their excellent performance and raising the country’s flag high at the mega event.

 

Show More

Related Articles

Back to top button