پیر محمد افضل قادری کا تحریک لبیک یا رسول کے مرکزی دفتر حمید آ باد کالونی چکسواری میں کارکنو ں سے خطاب
Pir M Afzal address at Tehreek Labaik office in Chakswari
تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مرکزی سر پر ست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری نے کہاکہ دین اسلا م کی سر بلندی کیلئے حضور نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ پر ہر قدم عمل کرنے کی ضرورت ہے جہا ں تک مقبو ضہ کشمیر کے مظلوم کشمیر یو ں کی آزادی کا تعلق ہے تحریک لبیک یا رسول اللہ ان کے ساتھ بھر پور حمایت کرتی ہے اور بھارت پر یہ واضع کردینا چاہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ایک ایک ظلم کا احساب دینا ہو گا اور ہم عا لمی برادری کو بھی یہ کہتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر یو ں کو ان کا حق خود ارادیت دلانے میں اپنی زمہ داری پوری کریں ان خیالات کااظہار انہو ں نے تحریک لبیک یا رسول کے مرکزی دفتر حمید آ باد کالونی چکسواری میں کارکنو ں سے خطاب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر نائب امیر ضلع میر پورمحمد شفیق الرحمان سرپر ست اعلیٰ راجہ اظہر محمود نا ظم اعلیٰ تحصیل ڈڈیال چیئر مین طارق محمود سرپرست اعلیٰ حا جی محمد نجیب امیر ڈڈیال جنید ہا شمی قاری نور گل سیالوی حافظ ظہور احمد عبدلواحد رضوی حا فظ عبدالحلیم حافظ ثاقب رضوی ساجد محمود زعفران قدیر عطا الرحمان راحیل احمد قاری انوار چوراہی حافظ عابد حسین راجہ ارشد محمود راجہ محمد اویس حافظ عبدالحلیم کراس راجہ محمد جنید ساجد محمود اور محمد انیس کے علاوہ دیگر کا رکنو ں نے شرکت کی اس سے قبل انہو ں نے فیض پور شریف میں جاکر حضرت مولانا پیر محمد عتیق الرحمن علیہ الرحمہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی بعد میں پیر محمد افضل قادری نے سجادہ نشین دربار عالیہ مولانا پیر حبیب الرحمان محبوبی کے ساتھ ملا قات کی ۔
اظہارتعزیت
سابق امیدوار اسمبلی حلقہ نمبردو چکسوار ی چودھری ظفرانورمرکز ی چیف آرگنائزرپی ٹی آئی کشمیرنے گزشتہ روز بوعہ گجراں جاکر حاجی خواجہ محمدادریس کے والدمحترم اورماسٹرخواجہ محمدفاروق شاد خواجہ خورشیداحمدخورشیدخواجہ عبدالروف کے تایامحترم اورصحافی خواجہ محمداقبال کے سسر اورخواجہ محمداسحاق کے ماموں علاقہ کی ممتاز بزرگ شخصیت حاجی خواجہ محمدنذیر کی وفات پرسوگوار ان کے ساتھ اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغغرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے
پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات چودھر ی عظم بخش مرکزی کوارڈینٹریوتھ ونگ مسلم لیگ ن آزادکشمیرراجہ شجاعت علی اورخواجہ محمدایوب ایڈمنسٹریٹرمونسپل کمیٹی چکسواری نے گزشتہ روز لوئی خواجگا ن بوعہ گجراں س جاکر حاجی خواجہ محمدادریس کے والدمحترم اورماسٹرخواجہ محمدفاروق شاد کے تایامحترم اورصحافی خواجہ محمداقبال کے سسر اورخواجہ محمداسحاق کے ماموں علاقہ کی ممتاز بزرگ شخصیت حاجی خواجہ محمدنذیر کی وفات پر سوگوار ان کے ساتھ اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغغرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے
پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور کے صدر چودھری قاسم مجیدنے گزشتہ روز بوعہ گجراں لوئی خواجگان یونین کونسل فیض پورشریف جاکر حاجی خواجہ محمدادریس کے والدمحترم اورماسٹرخواجہ محمدفاروق شاد کے تایامحترم اورصحافی خواجہ محمداقبال کے سسر اورخواجہ محمداسحاق کے ماموں اورخواجہ محمدسعیدخواجہ گل شیرکے دادامحترم علاقہ کی ممتاز بزرگ شخصیت حاجی خواجہ محمدنذیر کی وفات پران کے گھربوعہ گجراں لوئی خواجگا ن جاکرسوگوار ان کے ساتھ اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغغرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔
حاجی چودھری محمدنواز (ر) معلم اورچودھری اللہ دتہ بسمل مرکزی راہنماآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن نے گزشتہ روز بوعہ گجراں جاکر حاجی خواجہ محمدادریس کے والدمحترم اورماسٹرخواجہ محمدفاروق شاد خواجہ خورشیداحمدخورشیدخواجہ عبدالروف کے تایامحترم اورصحافی خواجہ محمداقبال کے سسر اورخواجہ محمداسحاق کے ماموں علاقہ کی ممتاز بزرگ شخصیت حاجی خواجہ محمدنذیر کی وفات پرسوگوار ان کے ساتھ اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغغرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے
حاجی چودھری محمدنواز (ر) معلم اورچودھری اللہ دتہ بسمل مرکزی راہنماآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن نے گزشتہ روز فیض پورشریف جاکرراجہ محمداخلاق راجہ محمدلیاقت راجہ محمدکفیل کے بھائی راجہ محمدرمیض کی حادثاتی موت پرگہرے رنج والم کااظہار کیاہے فاتحہ خوانی کی اورسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے