Nawaz (PML-N) candidate Engineer Qamar Ul Islam arrested
مسلم لیگ ن کے امیدوار انجینئر قمر الاسلام گرفتار
سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں این اے 59اور راولپنڈی کے صوبائی حلقے میں مسلم لیگ (ن) کے مدمقابل امیدوار انجینئر قمر الاسلام راجہ کو صاف پانی کمپنی سکینڈل میں کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کرلیا گیا، ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی، کمپنی کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) وسیم افضل کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں این اے 59سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈر انجینئر قمر الاسلام راجہ کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا ہے ان پر صاف پانی کمپنی کے سکینڈل میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا الزام ہے نیب نے ان سے کرپشن سکینڈل میں پوچھ گچھ کرے گی۔ انجینئر قمرالاسلام مسلم لیگ (ن) کے سابق دور میں بھی ایم پی اے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب نے کمپنی کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) وسیم افضل کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ واضع رہے کہ قمرالاسلام اور وسیم اجمل نے مہنگے داموں فلٹریشن پلانٹس لگانے کی منظوری دی ، قمر الاسلام صاف پانی کمپنی میں پروکیورمنٹ کمیٹی کے سربراہ تھے، ذرائع کے مطابق قمرالاسلام صاف پانی کمپنی کے بورڈز آف ڈائریکٹرز میں شامل تھے ، ذرائع کے مطابق قمرالاسلام پر کرپشن کے کافی الزامات تھے اور گذشتہ دور حکومت میں چوہدری نثار علی خان نے ان کو بطور ایم پی اے فنڈز کے اجراءکی بھی مخالفت کی تھی۔ قمرالاسلام کے خلاف کیس میں پہلے سے بھی انکوائری چل رہی تھی
Nawaz (PML-N) candidate Engineer Qamar Ul Islam contesting against party’s disgruntled leader Chaudhry Nisar Ali Khan from Rawalpindi’s NA-59 constituency – in Saaf Pani scam.
Along with Qamar, the bureau has also arrested former secretary P&D Punjab Waseem Ajmal Chaudhry in the case. Chaudhry has also served as chief executive officer (CEO) of Saaf Pani Company in the past.
A spokesperson for the national corruption watchdog has confirmed the development.
PML-N fields candidates against Nisar on four constituencies
Raja was nominated as PML-N’s candidate from NA-59 and PP-10 on Sunday. Former interior minister Chaudhry Nisar Ali Khan is contesting from both these constituencies.
Raja was elected as an MPA on PML-N ticket from PP-5 (now PP-10) in the 2013 general elections. He was one of the members of the Board of Directors of Punjab Saaf Pani Company. On May 11, 2018, Qamarul Islam was grilled by a combined investigation team of NAB Lahore in connection with ongoing inquiry into the scam.
On June 4, former Punjab chief minister Shehbaz Sharif was also appeared before the NAB investigators in the scam.