DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Ch Javed Kausar interview with pothwar.com

تحصیل گوجرخان سے موروثی سیاست کا خاتمہ کریں گے- چوہدری جاوید کوثر

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی امیدوار برائے ایم پی اے پی پی آٹھ چوہدری جاوید کوثر نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے موروثی سیاست کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار قرار دیا ۔ چوہدری جاوید کوثر نے نماہندہ خصوصی پوٹھوار ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان تحریک انصاف کو عوام کا اعتماد حاصل ہے چوہدری جاوید کوثر نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو اپنے بیٹے کو الیکشن لڑوانے پر کڑی تنقید کی اور کہا کے کسی جیالے کو ٹکٹ دے کر موروثی سیاست کا خاتمہ نہ کیا اس سے پہلے چوہدری محمد ریاض نے اپنے بھائی کو مسلم لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے بنوایا حالانکہ دن رات محنت کرنے والے ورکرز کو ان کا حق نہ دیا- چوہدری جاوید کوثر نے کہا پاکستان تحریک انصاف اس دفعہ مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائے گی 
مذید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کیجیے 

Show More

Related Articles

Back to top button