گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔ مندرہ چکوال روڈ راماں پھاٹک پر نوجوان موتر سائیکل سے گر کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مندرہ چکوال روڈ پر چکوال کی جانب سے آنے والا موٹر سائیکل سوارعمران عمر تقریبا 35 سال ساکن چکوال جو راولپنڈی جا رہا تھا راماں پھاٹک کے قریب اچانک موٹر سائیکل کا پچھلاٹائر برسٹ ہونے کے نتیجے میں گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے مقامی لوگوں نے ابتدائی طبعی امداد کے لیے الحسن میڈیکل سینٹر جاتلی اڈہ پر پہنچایا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
Check Also
Close