Kallar Syedan; Haji Ch M Riasat passed away in Sahot Kalyal
ہر دلعزیز شخصیت سابق کونسلر حاجی چوہدری محمد ریاست کو سہوٹ کلیال میں سپرد خاک کر دیا گیا
سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔سہوٹ کلیال کلر سیداں،تین بار بلا مقابلہ جنرل کونسلر منتخب ہوئے،کئی مساجد اور گورنمنٹ سکولز کے لئے ذاتی طور پر بیش بہا خدمات انجام دیں،اس کے علاوہ کئی بستیوں کو پانی کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا،یونین کونسل کنوہا میں امن اور رواداری کی سیاست کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرتے رہے،ملنسار،محنتی اور پُر خلوص انسان حاجی چوہدری محمد ریاست نے محی الدین مدرسے کے لئے بہترین خدمات دیں اور اس کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دینے میں بہترین معاونت کی،اس لئے نماز جنازہ میں ہر آنکھ آشکبار تھی،ان کی دوستی تمام مکتبہ فکر کے افراد کے ساتھ تھی،مرحوم حاجی چوہدری محمد ریاست ۔۔۔حاجی چوہدری محمد نذیر ناروے،انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر کے بھائی،چوہدری مظہر حسین ناروے،چوہدری عجب خان ناروے،چوہدری نجب خان یو کے،چوہدری نذر خان ناروے کے چچا،چوہدری ظہور حسین ناروے،سابق کونسلر چوہدری علی بہادر،چوہدری محمد اسراریو کے، چوہدری محمد وقار اسپین،چوہدری امجد یو کے چوہدری ساجد یو کے،چوہدری سجاد حسین یو اے ای،چوہدری عامر یو کے،چوہدری عدنان یو کے ،چوہدری اسحاق یو کے،حاجی چوہدری شبیرحسین،حاجی چوہدری محمد رشید،حاجی چوہدری محمد سفیر،چوہدری عبد الغفار،چوہدری خرم، چوہدری آفتاب کے قریبی رشتے دار تھے،نماز جنازہ میں سابق ایم این اے حاجی غلام مرتضی ستی،سابق ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ محمد شبیر اعوان،ایم ڈی عادل ٹریڈنگ کمپنی جبر حاجی چوہدری اورنگ زیب،منیجر راجہ تنویر،چےئرمین چوہدری صداقت حسین،چےئرمین سید آغا راحت علی شاہ،چےئرمین راجہ ندیم احمد،چےئرمین راجہ پرویز اختر قادری،سابق ناظم حاجی غلام ظہیر،سابق نائب ناظم چوہدری زین العابدین عباس، ،یاسر بشر راجہ ایڈووکیٹ،وائس چےئرمین چوہدری شاہد گجر،وائس چےئرمین ٹھکیدار راجہ بشارت،سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،کونسلر گلفراز بٹ،سید شاب ثاقب پاشا،ڈاکٹر رابنواز راجہ،پرویز بھٹی،کپٹن منظور حسین،گرداورچوہدری اشفاق،پٹواری چوہدری عبد القدوس،پٹواری پرویز کیانی،چوہدری توقیر اسلم،مسعود بھٹی سعیدبیکرز،ماسٹرارشد محمود بھٹی،ماسٹر عبد الرشید،شہزاد مالک مغل، مسعود مندری ،وقار بھٹی،حاجی ربنواز،،سینئر صحافی اکرام الحق قریشی ،جاوید اقبال،ہیڈ ماسٹر جہانگیر افضل ہاشمی،راشد محمود راجہ سمیت سخت گرمی اور روزے کے باوجود کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،نماز جنازہ کی امامت صاحبزادہ پیر سلطان العارفین زیب آستانہ عالیہ نیریاں شریف نے فرمائی۔