Rawalpindi; New Islamabad is state of art
اسلام آباد ائیر پورٹ کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں
اسلام آباد ائیر پورٹ کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں بہت ہی خوبصورت انداز سے بنایا گیا ائیر پورٹ پر بہت سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں مگر اس کو چلانے کے لیے عملے کی تربیت بہت ضروری ہے آج اسلام آباد ائیر پورٹ پر جانے کا سبب بنا ایک تو پاسپورٹ چیکنگ کی جگہ پر بہت سست روی سے کام ہوتا ہے اور سامان بھی بہت دیر بعد آتا ہے اور آج سامان لانے والی ریڑھیاں بھی موجود نہیں تھی ۔ لوگوں کو بہت زیادہ انتظار کرنا پڑتا ہے سامان لینے کے لئے اس پر ائیرپورٹ انتظامیہ کو غور کرنے کی ضرورت ہے اور اس مسئلے کو حل کرنا چاہیے ۔
Rawalpindi; Islamabad’s new airport, with world-standard services, modern and hi-tech facilities, will offer travellers a new gateway to Pakistan – and transform their perception about the country.
The long-awaited Islamabad International Airport (IIA)has began operations for international and domestic flights on May 3, replacing the old Benazir Bhutto International Airport in twin city of Rawalpindi,
Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi formally inaugurate the airport.
The new airport is Pakistan’s largest international airport, designed for up to 15 million passengers annually in the first phase, and up to 25 million in future. Benazir Bhutto Airport in 2017 saw 4.7 million passengers.
Spread over 19 square kilometres, the new, Y-shaped airport is located 30km from the heart of Islamabad’s business centre, Blue Area. It will be Pakistan’s first airport to accommodate the double-deck Airbus A380.
برطانیہ سلاو میں مقیم بیول کے رہائشی اور نمائندہ خصوصی پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ۔ دوست احباب نے لندن ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ کیا ۔ افتخار وارثی تین ہفتے پاکستان اپنی فیملی کے ساتھ گزاریں گے اور صحافی برادری ، سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں-
03005321940