DailyNews

London; Father of Lord Qurban passed away

لارڈ قربان حسین کے والد حاجی چوہدری شیر باز رحلت کر گئے

لارڈ قربان حسین کے والدبزرگ شخصیت حاجی چوہدری شیر باز جو جمعہ کے روز راچڈیل کے مقامی ہسپتال میں رحلت کر گئے تھے، کی نماز جناہ جامع مسجدبلال میں آزاد کشمیر کی معروف روحانی شخصیت، درگاہ ڈھانگری شریف کے زیب سجادہ شیخ المشائخپیر حبیب الرحمٰن محبوبی کی امامت میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں برطانیہ بھر سے ہزاروں عمائدین نے شرکت کی۔

London; Haji Ch Sherbaz father of Lord Qurban has sadly passed away . Namaz e janaza was observed in Rochdale.

Show More

Related Articles

Back to top button