DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Wife of Ch Fida passed away in Bewal

چوہدری فدا حسین کی اہلیہ وفات پا گئی

“چیرمین او پی ایل اشتیاق چوہدری و اہل خانہ کو صدمہ ان کی بھابھی اور مرحوم حاجی چوہدری فداحسین کی زوجہ محترمہ انتقال کر گئیں “انا للّٰہ و انا الیہ راجعون”
دھمیال بیول ۔ حاجی چوہدری فداحسین مرحوم کی زوجہ محترمہ چیرمین او پی ایل اشتیاق چوہدری و چوہدری اخلاق احمد ، چوہدری نذر حسین آف دھمیال کی بھابھی آنجینر چوہدری اسد محمود آسڑیلیا ، چوہدری بلال فدا کی والدہ چوہدری طلعت محمود یوکے ،چوہدری آحسن وقاص ، چوہدری آحسن عباس آسڑیلیا کی خالہ تقدیر الہی سے وفات پا گئی ہیں وہ گذشتہ چند ماہ سے شاید علیل تھیں اور معروف انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیرِ علاج تھیں ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ صبح 11.45 بجے دھمیال بیول میں ادا کی جائے گی ۔

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button