AJKDailyNewsPothwar.com

Dadyal, AJK; Free distribution of tree to make the land of Dadyal green

ڈڈیال کی سر زمین کو سر سبزوشاداب بنانے کے لئے پودوں کی فری تقسیم شروع

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…دعوت اسلامی ڈڈیال میں بلڈ ڈونیش کیمپ کے بعد اور ایک انتہائی اور اہم اور انسانی بقاء کے کئے ضروری عمل ڈڈیال کی سر زمین کو سر سبزوشاداب بنانے کے لئے پودوں کی فری تقسیم شروع کئے تفصیل کے مطابق ڈڈیال مدنی فیضان زم زم مرکزی بھلوٹ میں آج جماعت اسلامی کے زیراہتمام ڈڈیال شجر کاری مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی تقر یب کا آغاز شا ہزیب حسین کی اس کے بعد اعجاز حسین شاہ عطاری نے خطاب دوران ہمارا ٹارکٹ ہے تحصیل ڈڈیال ناڑ سنہسہ میں تقربیاً19000ہر پودے لگانے کا آج ہم 5500پودے تقسیم کیاجائے گے پودلگانے ثواپ کا کام ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں پودے لگانے کی شر ح بہت کم ہے جنتے زیادہ پود لگائے جائے گے ہمارے ملک میں صاف ہوا ہو گئی انہوں کہاکہ یہ سلسلہ 2018میں امیر اہلسنت دعوت اسلامی مولانا محمد الیاس عطاری قاردی رضوی نے اپنے خطاب کے دوران انہوں کہا تھا کہ ہم ایک ارب پودے پور ے پاکستان اور آزاد کشمیر لگائے جائے گئے اس کے بعد آج بھلوٹ میں میں جماعت اسلامی کے شعبے FGRFکے تحت مدنی مرکزفیضان زم زم بھلوٹ تقریب منعقد ہوئی ہے FGRFجماعت کا وہ شعبہ ہے جس میں اگر پاکستان میں کسی بھی جگہ سیلاب دیگر آفتہ آتی ہے تو اس شعبہ سے مد د کی جاتی ہے تقریب سے نگران ڈڈیال وسہنسہ کا بیلہ محمد کبیر عطاری نے بھی خطاب کرتے ہو ئے کہا آپ لگانے ہمارے ملک میں اچھافضاپید ا ہو گئی جس ہم کو گرمی احساکم پید ا ہو گا انہوں نے کہ شجر مہم کا آغا زامیر اہلسنت دعوت اسلامی مولانا محمد الیاس عطاری قاردی رضوی نے پودلگاکر آغازکر دیا انہوں کہا کہ اگر اللہ نے چاہے تو ہم ہر طرف پودوں سے درخت بنے جائے گئے آخر میں شجر مہم کی افتتاح کے لئے حاض دعا کی کی گئی دعا نگران ڈڈیال وسہنسہ کا بیلہ محمد کبیر عطاری نے کی دعاکی بعد ایم ڈی مسلم ہیڈ ماڈل سکول بھلوٹ نے مدنی فیضان زم زم میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتا ح کیا مدنی فیضان میں محمد مشتا ق،اعجاز حسین شاہ ودیگر نے بھی پودے لگائے

Dadyal, AJK; After the Blood Donation Camp in Dawat-e-Islami Dadyal and a very important and necessary process of human survival, free distribution of plants was started to make the land of Dadyal greener, according to the details. A ceremony was held in connection with Dadyal Tree Planting Campaign under the auspices of Islami. The ceremony was inaugurated by Shah Hazeb Hussain. He said that the rate of planting trees in our country is very low. He said that more plants will be planted in our country. He said that this process has been cleared in our country, During his address, he had said that we have planted one billion plants all over Pakistan and Azad Kashmir. Floods and other disasters occur anywhere in Pakistan Mohammad Kabir Attari, the caretaker of Dadyal and Sehnsa, also addressed the function. The campaign was started by Agha Zameer Ahl-e-Sunnat Dawat-e-Islami Maulana Muhammad Ilyas Attari Qardi Rizvi. After the prayers of Muhammad Kabir Attari, MD Muslim Head Model School Bhalot inaugurated the tree planting campaign by planting trees in Madani Faizan Zam Zam. Muhammad Mushtaq, Ejaz Hussain Shah and others also planted trees in Madani Faizan.

ڈڈیال میں ہر ہوٹل کے ریٹ الگ الگ کسی کا کم کسی کا زیادہ انتظامیہ بے خبر

The rates of each hotel in Dadial are different, some less, some more authorities unaware

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…ڈڈیال آئے خود ساختہ مہنگائی کا جن بے قابو ہوٹلوں پر من پسند ریٹ کو ئی پوچھاوالا نہیں سبزی فروٹ،دالوں کے کی قیمت آسمان سے بات کرنی لگانی تفصیل کے مطابق ڈڈیال میں ہر ہوٹل کے ریٹ الگ الگ کسی کا کم کسی کا زیادہ انتظامیہ بے خبر الیکشن میں کے دوران عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ گیا صافی کانظام بھی اچھانہیں ہے انتظامیہ صرف الیکشن کے امیدواران کے پیچھے پڑی رہی دوسر ی طرف ڈڈیال مہنگائی کاجن بے قابوکو ئی پوچھا والا نہیں ہے سبزی فروٹ کے ریٹ ہر دوکاندار کے ریٹ مختلف ہیں ایک کے زیادہ اور دوسری کے کم کہتے یہ ایک نمبر کا ریٹ ہے دوسرا اگر کم بتاؤ تو کہتے ہیں کہ اس کی دو نمبر چیز ہے عوام علاقہ نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ خود ساختہ مہنگائی کا نوٹس لے کیا غریب عوام کو زند ہ رہنے کا حق نہیں ہے

Show More

Related Articles

Back to top button