DailyNewsOverseas news

London; Ch Sohail of Bewal open MSC Auto services garage in Birmingham

برمنگھم چوہدری سہیل نے اپنے نئے کاروبار کا آغاز کر دیا

(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی)— برمنگھم میں مقیم بیول کے رہائشی چوہدری سہیل عرف سہیلی نےبرمنگھم کے علاقے ہیلسووین میں اپنے نئے کاروبار ایم ایس سی آٹوز سروس کا آغاز کر دیا ۔ چوہدری سہیل بیول دھیڑہ کے رہائشی ہیں پندرہ سال سے برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں چوہدری سہیل کو نیا کاروبار شروع کرنے پر چئرمین پوٹھوار ڈاٹ کام محمد نصیر راجہ نے مبارکباد پیش کی

London; Ch Sohail “Seli” of Dhok Ch Boota Khan, Bewal has open MSC Auto services garage in Birmingham, Ch Sohail was congratulated on his new business.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button