DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Sui gas will be provided in UC Takhtpari soon, Engineer Qamar Islam Raja

یوسی تخت پڑی میں عنقریب سوئی گیس مہیا کردی جائے گی, انجینئر قمراسلام راجہ

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,06, مئی,2024ء)—مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجینئر قمراسلام راجہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں عام لوگوں کے مسائل حل ہوں گے کوئی مڈل میں نہیں ہو گا عام لوگوں سے براہ راست رابطے مستحکم کیئے جا رہے ہیں اب وعدے نہیں کام صرف کام ہوں گے انہوں نے یوسی تخت پڑی کے دیہات سرہندی،موہڑہ ہاشو،ڈھوک قاضیاں، سمبل،گاہل،سود،جاوا کوٹلہ اور ڈھوک کاک میں عنقریب سوئی گیس مہیا کردی جائے گی اگلے چند ایام میں کام شروع کردیا جائے گا ادہر مسلم لیگ ن کے رہنما عوامی خدمت گار گروپ کے سربراہ کرنل صبح صادق ملک اور قاضی شفقت اقبال نے سوئی گیس کی منظوری حاصل کرنے پر قمراسلام راجہ کا شکریہ ادا کیا۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 06, May, 2024)- Member of National Assembly of Muslim League-N, Engineer Qamar Islam Raja has said that the problems of common people will be solved in the government of Muslim League-N, no one will be left in the middle.

Direct communication with the common people is being strengthened, now there are no promises, only work will be done.

He said that in the villages of Sirhandi, Mohra Hashoo, Dhok Qazian, Sambal, Gahail, Sood, Jawa Kotla and Dhok Kak in the villages of UC Takhtpari, Sui Gas will be provided soon and the work will be started in the next few days

It will be provided and the work will be started in the next few days. Colonel Subha Sadiq Malik and Qazi Shafqat Iqbal thanked Qamar Islam Raja for getting approval for Sui gas.

شہر میں مہنگے داموں اشیاء خوردونوش فروخت کرنے پر سبزی،فروٹ فروشوں، نان بائیوں اور تندور مالکان کیخلاف کارروائی

Action against vegetable and fruit vendors, bakers and tandoor owners for selling food items at high prices

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,06, مئی,2024ء)— تحصیلدار کلر سیداں محمود احمد بھٹی نے کلر سیداں شہر میں مہنگے داموں اشیاء خوردونوش فروخت کرنے پر سبزی،فروٹ فروشوں، نان بائیوں اور تندور مالکان کیخلاف کارروائی کے دوران مجموعی طور پر ساڑھے 8ہزار روپے جبکہ نائب تحصیلدار سلیم رضا نے اپنی الگ کارروائی میں 8ہزار روپے جرمانہ وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا۔

تعزیت

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,06, مئی,2024ء)—مسلم لیگ ن کلرسیداں سٹی کے صدر حاجی اخلاق حسین،جنرل سیکرٹری چوہدرہ زین۔ العابدین عباس،سابق کونسلر بلدیہ راجہ ظفر محمود نے گاؤں بناہل جا کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا چوہدری شاہ میر حسین کے والد محترم اور سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین کے ماموں
صوبیدارطالب حسین کے انتقال پر فارحہ خوانی کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر عزم نو ویلفیئر کے سربراہ چوہدری غالب حسین و دیگر بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button